BhagatSingh Fan's banner
BhagatSingh Fan's profile picture

BhagatSingh Fan

@BhagatSinghone4,429 subscribers

Pakistan National Liberation Front , Legacy of Great Bhagat Singh

Shorts

ایک میجر جنرل کو ریٹائرمنٹ سے قبل 2 عدد کمرشل پلاٹس ۔ 4 عدد رہائشی پلاٹس ۔ ایک کنال پر تعمیر شدہ عسکری ہاونسگ کا گھر ۔ 99 سال کی لیز پر زرعی رقبہ الاٹ ہوتا ہے ۔ ہم سبکا فرض ہے کہ ہم پاکستان کو سر سبز و شاداب رکھیں تاکہ جرنیل صاحبان کے سروس بینفٹس کے لئے ضروری وسائل دستیاب رہیں

97,912 次观看

مذکورہ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فوج نے قبائل میں آپریشن کے لیے اپنی گاڑی سے گرین یا بروان کیموفلاج رنگ ختم کر کے سفید رنگ کیا ہوا ہے ۔ اسکا بظاہر مقصد یہ لگتا ہے کہ اس بات کی شناخت نہ ہو سکے کہ آپریشن فوج کر رہی ہے

46,176 次观看

پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار صرف عاصم منیر ذہنی مریض نہیں، بلکہ تمام فوجی آفسران اس جرم میں برابر کے شریک ہیں۔ کیونکہ ان سب نے تنخواہوں، پلاٹوں اور دیگر مراعات کے عوض اپنا ضمیر بیچ دیا ہے۔ ان کی بندوقیں آئین و قانون کے بجائے آرمی چیف کے غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات کی تابع ہیں

34,463 次观看

Videos