Sardar Hamza Zahid's banner
Sardar Hamza Zahid's profile picture

Sardar Hamza Zahid

@bismilhamza7,703 subscribers

“Don’t grieve. Anything you lose comes round in another form” ~Rumi

Shorts

پاکستان میں اِس وقت سب سے زیادہ خوشی سے اگر کوئی طبقہ اپنا کام کر رہا ہے تو وہ ستھرا پنجاب کے ورکرز کر رہے ہیں😅

348,021 views

پاکستان کی اِس سے بڑی اور کیا خوش قسمتی ہو سکتی ہے جہاں ایسی بیٹیاں رہتی ہیں۔ ماشاء اللہ ، حکومت کو چاہیے ایک اجنبی رکشے والے کی مدد کرنے پر اِن کی حوصلہ افزائی کی جائے تاکہ معاشرے میں ایک مثبت پیغام جائے۔

125,110 views

Shehbaz Sharif Recep Tayyip Erdoğan India did a huge mistake. They will regret …..

123,311 views

مریم نواز نے پنجاب میں تمام سینئر سیاستدانوں کو ناراض کر کے جو نوجوانوں پہ مشتمل کابینہ بنائی تھی وہ آج اسمبلی میں کھڑے ہو کر تحریک انصاف کو ساری دینا کے سامنے مناظر کا چیلنج دے رہے ہیں۔ پنجاب میں مریم نواز نے بہت بہترین ٹیم بنائی ہے۔ رانا سکندر بلال اظہر ، صہیب برتھ ، فیصل کھوکر اور بیشمار نوجوان وزراء بہترین کام کر رہے ہیں👏

97,700 views

پُراعتماد لہجہ ، فارسی ، جرمن اور عربی کے ساتھ ساتھ کئیں زبانوں پہ عبور ۔ یہی بندہ ہے جس نے پاکستان کو One Trillion Dollar اِکانومی کا ملک بنانا ہے ۔ انشاء اللہ یہ بندہ بہت کچھ کرے گا🇵🇰✌🏻

74,460 views

Nation Stands with LaLa😂❤️

Nation Stands with LaLa😂❤️

17,920 views

اِس 10 سیکنڈ کی ویڈیو میں آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ شہباز شریف نے پچھلے پانچ ماہ میں کیا کچھ کر دیا ہے۔ آپ صرف اندازہ لگائیں اگر یہی تسلسل 2029 تک رہا تو پاکستان کہاں کھڑا ہو گا ؟ ✌🏻

32,435 views

Videos