
Sardar Hamza Zahid
@bismilhamza • 7,703 subscribers
“Don’t grieve. Anything you lose comes round in another form” ~Rumi
Shorts
Videos

یہ بندہ پاکستان کو One Trillion Dollar کی معیشت بنائے گا۔ انشاء اللہ !!!
Sardar Hamza Zahid124,813 görüntüleme • 2 ay önce

اللہ پاکستان سے ُدعا ہے جس رفتار سے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے صرف پانچ سال بغیر کسی رکاوٹ سے یہ تسلسل جاری رہے۔ آپ سب دیکھ لینا پاکستان نہ صرف آئی ایم ایف کو خیر آباد کہے گا بلکہ Asian Tiger بن کر اُبھرے گا۔ پاکستان وہ ملک بنے گا جیسا جناح ؒ نے سوچا تھا۔
Sardar Hamza Zahid177,997 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ راولپنڈی ہے ! حیران اِس بات پہ نہیں ہوں کہ پنجاب میں صرف ایک سال میں اتنا بڑا ترقیاتی انقلاب آیا ہے۔ بلکہ سب سے زیادہ حیرانگی اِس بات پہ ہوتی ہے کہ پنجاب میں شہباز شریف کی Legacy کا مقابلہ کرنا تو دور کی بات اُس تسلسل کو ہی جاری رکھنا ناممکن تھا مگر زندگی میں پہلی بار وزیراعلیٰ بننا اور وہ بھی پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا اور وہاں صرف ایک سال میں اِس طرح کی پرفارمنس ۔ 🤷♂️
Sardar Hamza Zahid156,644 görüntüleme • 1 yıl önce

یہ فرق ہے نواز شریف کے ایاز صادق میں اور عمران خان کے اسد قیصر میں۔ آپ شیر افضل مروت کے الفاظ سُن لیں۔
Sardar Hamza Zahid242,024 görüntüleme • 2 yıl önce

میں اِن دِنوں سفر کے دوران جہاں سے بھی گزر رہا ہوں ہر جگہ سُتھرا پنجاب کے لاتعداد کُوڑا دان اور سُتھرا پنجاب کے ورکرز دیکھ رہا ہوں جو ہر وقت صفائی میں مصروف ہوتے ہیں۔ پچھلے دو سال میں صوبہ پنجاب ہر شعبہ میں ایک مثال قائم کر رہا ہے جو 78 سالہ تاریخ میں کبھی دیکھنے کو نہیں ملی۔
Sardar Hamza Zahid43,293 görüntüleme • 3 ay önce

یہ بندہ آج سینیٹر منتخب ہو گیا ہے۔ ہمارے اللہ پاک کا نظام دیکھیں آپ ، اُس پروردِگار نے رانا ثناء اللہ کو دوبارہ پوری عزت وقار کے ساتھ اُن لوگوں کے سامنے لا کھڑا کر دیا جنہوں نے اِس بندے کے خلاف اِنتہائی گِرے ہوئے اور بددیانتی پہ مبنی جھوٹے کیس بنائے تھے۔
Sardar Hamza Zahid107,809 görüntüleme • 1 yıl önce

سفید کپڑوں میں کھڑا یہ شخص اپنی نگرانی میں اسلام آباد میں ہونے والی غیر قانونی تعمیرات گِرا رہا ہے۔ ہمیشہ انتہائی سادہ کپڑے ، چہرے پر ہمیشہ مسکراہٹ ، چال چلن سے عاجزی و انکساری واضح نظر آ جاتی ہے۔ یہ بندہ منتخب نہیں ہے مگر اِس کے کام کرنے کا طریقہ کئیں منتخب نمائندگان سے بہت زیادہ بہتر ہے۔ مجھے تو یہ بندہ بہت ایمان داری سے اپنا کام کرتے نظر آتا ہے۔ یقینً اللہ نے اِس بندے کو عزت دی ہے اور یہ مقام دیا ہے بیشک عزت دینا میرے اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔ یاد رہے تحریک انصاف نے اِس بندے کو بہت بُرا بھلا کہا، گالیاں دیں، مگر اِس بندے نے تحریک انصاف کی قیادت کو ہمیشہ عزت دی۔
Sardar Hamza Zahid41,939 görüntüleme • 4 ay önce

یہ بندہ Non-elected ہے مگر مجھے اِس کے کام کرنے کی صلاحیت کئیں منتخب نمائندگان سے بھی اچھی لگی ہے۔ خود ایئرپورٹ جا کر کئیں نوجوان بچوں کے مسقبل تباہ ہونے سے بچا رہے ہیں جنہیں ایجنٹ ناجائز پیسہ وصول کر باہر تو بھیج رہے ہیں لیکن اُن ممالک کے حکام اِنہیں Deport کر دیتے ہیں کیونکہ ایجنٹ نے دو نمبر طریقے سے جس Trade کا ویزہ اِنہیں لے کر دیا ہوتا ہے اِن کے پاس اُس Trade کی Cretification ہی نہیں ہوتی۔ محسن نقوی نے نہ صرف کئیں نوجوانوں کا مسقبل تباہ ہونے سے بچا رہے ہیں بلکہ اُن کے پیسے بھی واپس کروا رہے ہیں جبکہ مارکیٹ میں بیٹھے دو نمبر ایجنٹ جو کہ بھیٹریے ہیں اُن کے خلاف کریک ڈاؤن بھی ہو رہا ہے۔
Sardar Hamza Zahid74,944 görüntüleme • 9 ay önce

میں Facebook استعمال کر رہا تھا اور یہ ویڈیو جب نظروں سے گزری تو سب سے پہلے میں نے کمنٹ دیکھے ۔ یقین کریں تقریباً 90 فیصد سے زائد کمنٹ رانا سکندر حیات کی تعریف جبکہ یہ جو کوئی اینکر ہے اِس کو صرف گالیاں پڑ رہیں تھی۔ اِن بندے کا آپ لہجہ دیکھیں، اِن کے Face expression دیکھیں۔ یہ انتہائی بدتمیز اور Rude لگا ہے مجھے۔ اور اِس کی دکان بھی مسلم لیگ ن کے راہنماؤں کی وجہ سے چلتی ہے جنہیں یہ اپنے پروگرام میں بلاتا ہے اور جان بوجھ کر ایک جماعت کو خوش کرنے کے لیے اِس لہجے میں ، ایسے متنازعہ سوال کرتا ہے تاکہ views حاصل کر سکے۔
Sardar Hamza Zahid43,326 görüntüleme • 5 ay önce