بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰's banner
بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰's profile picture

بِٹــــــــ‏ــــــــــــ‏ــــو 🇵🇰

@BIT042056,484 subscribers

😏 My Attitude can Kill You. 🤲 Thanks to Allah who made my Life Easy and Special.💎 Critic...✒...Social Worker..👀.. 👍Proud 🇵🇰Pakistani۰❤ انسان By Birth. ✊

Shorts

کچے کے ڈاکو موٹر وے سے گیارہ پنجابیوں کے اغواء کے بعد اپنے مجرم ساتھیوں کو جیل سے چھڑوانے اور پچاس لاکھ ملنے پر خوشی سے ھوائی فائرنگ کر رھے ھیں۰ اور ھمیں ریاست کی بےبسی پر رونا آ رھا ھے۰

136,097 views

ایک طرف پٹ سیاپا کر رھی PTI کے گولیاں چلیں اتنے سو بندے مار دیئے اس لئے لوگ بھاگے دوسری طرف گھاس پے سوئے ان لوگوں کی وڈیوز ڈال رھے۰ یہ پڑے رھے نہ انکو کسی نے گرفتار کیا نہ گولیاں ماریں۰ تم لوگ سوچ لو اک بار کے تم ایک وقت میں دو باتیں کیسے کرلیتے ھو۰

230,090 views

وہ جو دو دو انچ پانی میں لیٹ کے لاھور کو ڈوبا ھوا ثابت کیا کرتے تھے آج انہیں مسلسل چھے گھنٹے کی بارش کی بعد ناک ڈبونے کو دو انچ پانی بھی نہی مل رھا۰ شاباش ٹیم صاف ستھرا پنجاب شاباش پنجاب حکومت شاباش مریم نواز

97,659 views

کچے کے ڈاکو سندھ میں موٹروے پر دندناتے پھرتے ھیں۰ موٹروے کی پٹرولنگ پولیس کدھر ھے؟

76,882 views

ایرانی ڈرونز عراق کے اوپر سے گزر کے اسرائیل کی طرف جاتے ھوئے۰ شام تک اسرائیل پہنچ ھی جائیں گے۰

91,501 views

لاھور میں تین دن کے لئے مفت بس سروس کا آغاز ھو گیا ھے۰

42,901 views

ایک طرف ایک زبردستی کا وزیراعظم ھے جسے صرف ایک فقرہ کہا گیا تو اسکا ردعمل دیکھیں دوسری طرف ایک نگران وزیراعظم ھے جسے باقاعدہ ٹرول کرنے کے لئے اسے فضول سنایا گیا اور پھر اسکا ری ایکشن دیکھیں۰ دونوں عوام کو جوابدہ ھیں مگر فرعون عمران کا انداز دیکھیں اور دوسرے کا انداز دیکھیں۰ کون بہتر ھے؟

92,388 views

شیرنی نے عمران خان اور اسکی بہن دونوں کو اڑا کے رکھ دیا۰۰۰👌

43,717 views

اتنا بڑا ایونٹ ھوا فیملیز نے شرکت کی نہ کوئی طوفان بدتمیزی ھوا نہ چھڑ چھاڑ نہ لڑائی نہ چھینا چھپٹی۰ سب انجوائے کر رھے۰ یہی کوئی PTI کا ایونٹ چھوڑ عام جلسہ ھوتا تو سب خواتین کے سیکشن پر ھلہ بول چکے ھوتے جانوروں کی طرح ریلنگز اکھاڑ چکے ھوتے۰ جس کو جو ھاتھ لگتا برباد کر دیتا۰

12,911 views

Videos