
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰
@BIT0420 • 56,376 subscribers
😏 My Attitude can Kill You. 🤲 Thanks to Allah who made my Life Easy and Special.💎 Critic...✒...Social Worker..👀.. 👍Proud 🇵🇰Pakistani۰❤ انسان By Birth. ✊
Shorts
Videos
2:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ٹرین کی کھڑکیوں کے جنگلے کیسے غائب ھوتے ھیں دیکھئیے ذرا۰ یہ بچے کس قدر مہارت سے چلتی ٹرین سے یہ جنگلے اتارتے ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰369,969 просмотров • 11 месяцев назад

لاھور کی صورت بدل دینے والا ڈویلپمنٹ پلان کام کر رھا ھے جو کارگر ھوتا نظر بھی آ رھا ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰18,866 просмотров • 13 дней назад

پاکستان کی ایک اور کارآمد دریافت۰ جرمنی میں ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کی نمائش میں پاکستان مرکز نگاہ بن گیا جہاں پاکستان نے ایک ایسا خیمہ دنیا کے سامنے پیش کیا جو کسی ریڈار کسی ڈرون کی پکڑ میں نہی آتا۰ اس خیمے میں دفاعی تنصیب کنٹرول روم ھسپتال کچھ بھی چھپایا جا سکتا ھے دشمن کے جہاز یا سرویلنس ڈرون اسے ڈٹیکٹ نہی کر سکتے۰ شاباش پاکستان۰۰۰ 🇵🇰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰36,686 просмотров • 1 месяц назад
0:47
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈاکوؤں نے موٹروے سے جن پنجاب کے شہریوں کو اغواء کیا ھے انکی وڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ھے۰ ڈاکوؤں کے ساتھی کو چھوڑ دو ورنہ یہ ھمیں مار دیں گے۰ ریاست کچھ کرے گی اپنے شہریوں کو بچانے کے لئے؟ یا پولیس کو انکے بدلے ڈاکوؤں کے ساتھی چھوڑنا پڑیں گے؟ کچے کے ڈاکو ریاست کے اپنے پالے سانپ ھیں جو اب عوام کو ڈس رھے ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰156,752 просмотров • 8 месяцев назад

غیرت مند افغان ھونے کے دعوے داروں میں سے پہلا بغیرت وہ ھے جس نے اس بچی کو ھائر کیا۰ دوسرا بغیرت اسکا باپ ھے جس نے اسے اس کام پے لگایا۰ تیسرا بغیرت وہ ھے جس نے اسکے جسم پے منشیات باندھے۰ چوتھا بغیرت وہ ھے جسے پتا ھے چیکنگ ھو گی تو مرد اس بچی کے جسم کو ھاتھ لگائیں گے اس نے اسے بارڈر کراس کرایا۰ یہ ایک بچی وڈے غیرت مندوں کی غیرت کا سارا پول کھول رھی ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰169,104 просмотров • 1 год назад

گنتی کر کے بتائیں کتنے آئل ٹنکر ھیں اس ٹرین میں؟
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰224,243 просмотров • 2 лет назад