
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰
@BIT0420 • 56,484 subscribers
😏 My Attitude can Kill You. 🤲 Thanks to Allah who made my Life Easy and Special.💎 Critic...✒...Social Worker..👀.. 👍Proud 🇵🇰Pakistani۰❤ انسان By Birth. ✊
Shorts
Videos
2:09
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ والی مریم نواز اس مریم نواز سے میلوں آگے ھیں جس نے کوئی آفس ھولڈ نہی کیا تھا۰ بیوروکریسی مریم نواز کو چکمہ نہی دے سکی ھے۰ مریم نواز کارکردگی کے جو سٹینڈرڈ سیٹ کر رھی ھیں اس چیز نے عوام کا مریم نواز پر اعتماد اور توقعات بڑھا دی ھیں۰ پاکستان میں بہت کچھ ھونا باقی ھے اور مریم نواز کام کرنے کی حیرت انگیز صلاحیت رکھتی ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰18,074 次观看 • 22 天前

ڈاکوؤں نے موٹروے سے جن پنجاب کے شہریوں کو اغواء کیا ھے انکی وڈیو بنا کر اپلوڈ کر دی ھے۰ ڈاکوؤں کے ساتھی کو چھوڑ دو ورنہ یہ ھمیں مار دیں گے۰ ریاست کچھ کرے گی اپنے شہریوں کو بچانے کے لئے؟ یا پولیس کو انکے بدلے ڈاکوؤں کے ساتھی چھوڑنا پڑیں گے؟ کچے کے ڈاکو ریاست کے اپنے پالے سانپ ھیں جو اب عوام کو ڈس رھے ھیں۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰156,756 次观看 • 10 个月前

غیرت مند افغان ھونے کے دعوے داروں میں سے پہلا بغیرت وہ ھے جس نے اس بچی کو ھائر کیا۰ دوسرا بغیرت اسکا باپ ھے جس نے اسے اس کام پے لگایا۰ تیسرا بغیرت وہ ھے جس نے اسکے جسم پے منشیات باندھے۰ چوتھا بغیرت وہ ھے جسے پتا ھے چیکنگ ھو گی تو مرد اس بچی کے جسم کو ھاتھ لگائیں گے اس نے اسے بارڈر کراس کرایا۰ یہ ایک بچی وڈے غیرت مندوں کی غیرت کا سارا پول کھول رھی ھے۰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰169,104 次观看 • 1 年前

پاکستان کی ایک اور کارآمد دریافت۰ جرمنی میں ٹیکسٹائل ٹیکنالوجی کی نمائش میں پاکستان مرکز نگاہ بن گیا جہاں پاکستان نے ایک ایسا خیمہ دنیا کے سامنے پیش کیا جو کسی ریڈار کسی ڈرون کی پکڑ میں نہی آتا۰ اس خیمے میں دفاعی تنصیب کنٹرول روم ھسپتال کچھ بھی چھپایا جا سکتا ھے دشمن کے جہاز یا سرویلنس ڈرون اسے ڈٹیکٹ نہی کر سکتے۰ شاباش پاکستان۰۰۰ 🇵🇰
بِٹــــــــــــــــــــــــو 🇵🇰36,991 次观看 • 2 个月前