Shahid Khan's banner
Shahid Khan's profile picture

Shahid Khan

@BloggerShahid18,791 subscribers

War against disinformation!

Shorts

ڈی جی آئی ایس پی آر انڈیا کو بہت غصے میں یہ پیغام دے کر چلے گئے تھے اور پھر صرف تین گھنٹوں بعد دنیا کی تیسری بڑی فوجی قوت گھٹنوں پر آگئی تھی۔ چینی میڈیا نے یہ کلپ ہزاروں بار چلایا ہے۔ 😇 #DGISPR

126,645 просмотров

زمین کا بھوکا خارجی ملا!! یہ خارجی ملا کہہ رہا ہے کہ "افغان طالبان بھی پاکستان فتح کرینگے اور ٹی ٹی پی بھی تم لوگوں کا حشر کرے گی ان شاءاللہ!" کل ایک پولیس والی کو کیمروں کے سامنے گولی مارنے کی دھمکی دی کیونکہ اسکے خیال میں اس کے سر پر چادر ٹھیک نہیں تھی۔ یہ زمینوں کا بھوکا خارجی ملا کہتا ہے کہ پاکستان اور پاکستانی اس لیے مرتد ہیں کہ شاہراہ کے درمیان قبضے کی جگہ سے مسجد کہیں اور منتقل کرنے کی کوشش کیوں کی؟ بیس سال میں ٹی ٹی پی نے 100 سے زائد مساجد بم دھماکوں میں اڑائی ہیں نمازیوں سمیت۔ خاص طور پر جمعے کی نمازوں میں اور ایسے ہر حملے میں پچاس سے سو نمازیوں کی جانیں گئیں۔ اس حوالے سے جب اس منافق ملا سے پوچھا گیا کہ ٹی ٹی پی مسجدیں اڑا رہی ہے اس پر کیا آپ ٹی ٹی پی کو بھی مرتد کہیں گے؟ تو موصوف نے سخت برا منایا اور جواب دینے سے بھی انکار کردیا۔ مطلب مساجد کو نمازیوں سمیت بموں سے اڑانے والے مجاہد اور مساجد کو قبضے کی جگہ سے کسی اور جگہ متنقل کرنے والے مرتد؟ انکی مساجد سے محبت یا دین سے محبت انکی سیاسی ضروریات کی حد تک ہوتی ہے۔ ورنہ اگر سچ میں زمین پر قبضہ کر کے مسجد بنانا جائز ہو تو مولوی عبدالعزیز نے جی سکس، جی سیون اور فیصل مسجد کے قریب کوئی 20 کنال زمین پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ میں وہاں ایک مرلے کی مسجد اسکی اجازت کے بغیر بناتا ہوں جس پر اس کا کنٹرول نہ ہو۔ خدا کی قسم کہ مجھے اس مسجد سمیت زندہ جلا دیگا۔ اسی طرح فضل الرحمن نے جب اسمبلی میں کہا قبضے کر کے بنائی گئی مساجد کی ایک اینٹ کو ہاتھ نہیں لگا سکتے تو فضل الرحمن کی ڈیرہ اسمعیل خان میں 13 ہزار کنال زمین ہے۔ میں وہاں اسکو بتائے بغیر ایک کنال زمین پر مسجد و گھر و مدرسہ بناتا ہوں۔ جیسے اسلام آباد میں مولوی کر رہے ہیں۔ یقین مانیں وہ مسجد کھود کر وہاں میری قبر بنا دے گا۔ خدا کی قسم یہ سارے منافق ہیں۔ انکی شریعت انکا دین اور انکی مساجد سے محبت یا انکی حرمت انکی سیاسی ضرورت کے تابع ہوتی ہے۔ #Pakistan #14August

65,316 просмотров

فوج اپنی جانوں پہ کھیل کر بچوں کو ریسکیو کررہی ہے۔ مجھے اسکو ذرا لسانی رنگ دینے دیں لیکن ذرا دوسرے رنگ میں۔ پنجابی فوج پشتون بچوں کو افغان خارجیوں سے بچانے کی کوشش کررہی ہے۔ ♥️ افغان خارجیوں کے وکیل کہاں مرے ہوئے ہیں؟ سہیل آفریدی کی لمبی زبان پہ فالج کیوں گر گیا ہے؟؟ #PakArmy #Afghanistan

40,449 просмотров

Videos

BloggerShahid's profile picture

یہ لیں جی ثبوت!! افغان میڈیا کے مطابق 'منشیات بحالی مرکز' کے ساتھ ہی وہ ڈرون بنانے کی فیکٹری تھی جس کا پاکستان بار بار کہہ رہا تھا اور جسکی تصاویر بھی جاری کیں کہ ہم نے ڈرون فیکٹری کو تباہ کیا ہے۔ اب غور سے دیکھیں امید سنٹر (منشیاب بحالی مرکز) کے ایک طرف ڈرون بنانے کی فیکٹری، دوسری طرف ڈرون اڑانے کا میدان، تیسری طرف طالبان کا کیمپ کنٹینر، سپیشل یونٹ سائٹ اور پولیس ہیڈ کواٹر بھی موجود ہے۔ اس لیے وہاں سے پاکستانی لڑاکا طیاروں پر فائرنگ بھی ہوئی جس کی ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ یا وہ فائرنگ نشئی کر رہے تھے؟؟ طالبان کی منافقت دیکھیں کہ دہشتگردی کے گڑھ میں ایک منشیات بحالی مرکز بنا دیا تاکہ حملہ ہو تو اس پر پروپیگنڈا کر سکیں۔ یہ وہی فارمولہ ہے جو ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کمانڈروں کو سکولوں کے ساتھ رکھتے ہیں تاکہ حملہ ہو تو سکولوں میں بچے مریں جس پر واویلا کر سکیں یا کہہ سکیں کہ دیکھو پاکستان نے سکول کر حملہ کر دیا۔ اسی وجہ سے جوں ہی ڈرون سائٹ تباہ ہوئی سارے نشئی بھاگ گئے جس کے بعد وہ آگ اس منشیات بحالی سنٹر تک پہنچی۔ اسی لیے طالبان کے پاس سینکڑوں لاشیں موجود نہیں ہیں دیکھانے کو اور اے آئی تصاویر پوسٹ کر رہے ہیں۔ جو لاشیں ملی بھی ہیں وہ ڈرون سائٹ پر کام کرنے والے طالبان دہشتگردوں کی ہیں۔ اب یہ ثبوت ان لوگوں کے منہ پر ماریں جو انڈیا اور طالبان کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور اپنے ہی ملک کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ #Afghanistan #Pakistan

Shahid Khan

38,435 просмотров • 5 месяцев назад

BloggerShahid's profile picture

یہ اچھی طرح غور سے دیکھ لیں۔ افغان طالبان ٹی ٹی پی کی پاکستان میں حملوں کے لیے تشکیل کررہے ہیں۔ پھر جب ان بےغیرتوں کو جواب دیا جاتا ہے تو یہ رنڈی رونا شروع کر دیتے ہیں۔ ساتھ ہی پاکستان میں پی ٹی ائی جیسے ان کے ہمدرد بھی چیخٰنا چلانا شروع کر دیتے ہیں۔ ماسکو میں ہونے والے حملے میں بھی افغانی ملوث نکلے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ افغانستان امریکہ اور انڈیا جیسے ممالک کے لیے اس خطے میں دہشتگردی کروانے کا بیس کیمپ بن گیا ہے۔ ان افغانیوں کو ڈالرز دو اور ان سے جو مرضی کروا لو۔ انہوں نے قطر میں قرآن پر قسمیں کھائیں تھیں کہ اپنی سرزمین دوسرے ممالک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دینگے۔ لیکن اس وڈیو کو غور سے دیکھیں کس طرح پاکستان کے خلاف اپنے دہشتگردوں کی تشکیل کر رہے ہیں۔ پاکستان کو چایئے کہ جتنا سختی سے ان دہشتگردوں سے نمٹ سکیں اتنی سختی سے نمٹیں اور پاکستان میں ہونے والے حملے کے جواب میں کابل اور قندھار میں موجود افغان طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنائیں۔ پاکستان میں جتنے افغانی موجود ہیں ان کو جلد سے جلد واپس بھیجیں اور افغانستان کے لیے ہر قسم کی رسد بند کر دیں۔ #Afghanistan #MoscowAttack #PakistanZindabad

Shahid Khan

86,003 просмотров • 2 лет назад

Больше нет контента для загрузки