
Basit Alvi
@bpk69 • 21,921 subscribers
(C) Brain | First Computer / PC Virus | Brain Telecommunication Ltd. | Daily Quran | RT≠Endorse | Tweets are Personal | Pakistan
Shorts
Videos
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس چکر میں واپڈا مسلسل ایک بیوقوفی کے اوپر دوسری بیوقوفی کر رہی ہے۔ انہیں ذرا سی بھی عقل نہیں کہ نیٹ میٹرنگ بند کرنے سے پوری ڈسکوز کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ لوگ اب ہائیبرڈ سولر سسٹم لگا رہے ہیں، اور جیسے جیسے اچھی اور سستی بیٹریاں آتی جائیں گی، مزید لوگ ڈسکوز چھوڑ کر مکمل خود مختار ہو جائیں گے۔ نتیجہ یہ نکلے گا کہ روز بروز ڈسکوز پر انحصار کم سے کم ہوتا چلا جائے گا۔ اب بھی وقت ہے ڈسکوز کو چاہیئے نیٹ میٹرنگ دوبارہ شروع کر کے اپنے اور انہصاری کم نہ ہونے دیں اور آن گرڈ سولر سسٹمز کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کریں۔
Basit Alvi119,776 views • 1 month ago
3:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

Pakistan continues to inspire world with continued Research and Development!
Basit Alvi575,342 views • 3 years ago

یہ مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ویڈیو ہے، جس میں وہ دعویٰ کررہا ہے کہ اس کے اوپر دفعہ 295-اے اور 295-سی لگی ہوئی ہیں۔ دفعہ 295-A کسی مذہب کی توھین کرنا دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا دفعہ 295-C توھین رسالت (سزائےموت) دفعہ 298-A توھین صحابہ ہر دوست کو ذیادہ نہ سہی لیکن کم سے کم ان دفعات کی انفارمیشن ہونی چاہیے-
Basit Alvi181,728 views • 1 year ago

عمر گزر گئی اب پتا چلا جمعہ کے خطبے میں کیا کہا جاتا ہے، ترجمہ 👇
Basit Alvi306,012 views • 2 years ago
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب سے لاہور میں سموکڈ برسکیٹ ملنا شروع ہوا ہے تب سے ہر قسم کی سٹیک، بیف تکہ وغیرہ کھانا چھوڑ دیا ہے۔
Basit Alvi99,544 views • 11 months ago

افتخار ٹھاکر امریکی سمپسن میں کوئی فرق نہیں، یقین نہ آئے تو وڈیو دیکھو۔
Basit Alvi115,218 views • 1 year ago

پبلک سروس میسیج: گیس سیلینڈر میں آگ لگ جائے تو آگ پر کیسے قابو پایا جائے، انتہائی اہم وڈیو۔
Basit Alvi204,835 views • 2 years ago