
Basit Alvi
@bpk69 • 21,921 subscribers
(C) Brain | First Computer / PC Virus | Brain Telecommunication Ltd. | Daily Quran | RT≠Endorse | Tweets are Personal | Pakistan
Shorts
Videos
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس چکر میں واپڈا مسلسل ایک بیوقوفی کے اوپر دوسری بیوقوفی کر رہی ہے۔ انہیں ذرا سی بھی عقل نہیں کہ نیٹ میٹرنگ بند کرنے سے پوری ڈسکوز کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ لوگ اب ہائیبرڈ سولر سسٹم لگا رہے ہیں، اور جیسے جیسے اچھی اور سستی بیٹریاں آتی جائیں گی، مزید لوگ ڈسکوز چھوڑ کر مکمل خود مختار ہو جائیں گے۔ نتیجہ یہ نکلے گا کہ روز بروز ڈسکوز پر انحصار کم سے کم ہوتا چلا جائے گا۔ اب بھی وقت ہے ڈسکوز کو چاہیئے نیٹ میٹرنگ دوبارہ شروع کر کے اپنے اور انہصاری کم نہ ہونے دیں اور آن گرڈ سولر سسٹمز کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کریں۔
Basit Alvi119,776 просмотров • 1 месяц назад

Enjoy listening to the panicked Indian Gen Bakhshi. بد حواس ہندوستانی جنرل جناب بخشی صاحب کو سن کر لطف اٹھائیں۔
Basit Alvi549,213 просмотров • 1 год назад
3:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

میں تو خمینی صاحب کا فین ہوتا جا رہا ہوں۔ کمال بندہ ہے ۔۔۔ 👌
Basit Alvi343,115 просмотров • 1 год назад

پاک ویلز کے سنیل منج صاحب پاکستان چھوڑ کے جانے والوں کیلیئے کیا فرما رہے ہیں، کیا آپ اس سے متفق ہیں ؟؟
Basit Alvi549,227 просмотров • 2 лет назад

Pakistan continues to inspire world with continued Research and Development!
Basit Alvi575,342 просмотров • 3 лет назад

عمر اکمل کو ایویں ای ذلیل کرتے رہتے ہو، یہ بھی چیک کرو ۔۔۔
Basit Alvi37,822 просмотров • 2 месяцев назад

یہ مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ویڈیو ہے، جس میں وہ دعویٰ کررہا ہے کہ اس کے اوپر دفعہ 295-اے اور 295-سی لگی ہوئی ہیں۔ دفعہ 295-A کسی مذہب کی توھین کرنا دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا دفعہ 295-C توھین رسالت (سزائےموت) دفعہ 298-A توھین صحابہ ہر دوست کو ذیادہ نہ سہی لیکن کم سے کم ان دفعات کی انفارمیشن ہونی چاہیے-
Basit Alvi181,728 просмотров • 1 год назад

عمر گزر گئی اب پتا چلا جمعہ کے خطبے میں کیا کہا جاتا ہے، ترجمہ 👇
Basit Alvi306,012 просмотров • 2 лет назад
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

جب سے لاہور میں سموکڈ برسکیٹ ملنا شروع ہوا ہے تب سے ہر قسم کی سٹیک، بیف تکہ وغیرہ کھانا چھوڑ دیا ہے۔
Basit Alvi99,544 просмотров • 11 месяцев назад

افتخار ٹھاکر امریکی سمپسن میں کوئی فرق نہیں، یقین نہ آئے تو وڈیو دیکھو۔
Basit Alvi115,218 просмотров • 1 год назад

پبلک سروس میسیج: گیس سیلینڈر میں آگ لگ جائے تو آگ پر کیسے قابو پایا جائے، انتہائی اہم وڈیو۔
Basit Alvi204,835 просмотров • 2 лет назад