
Basit Alvi
@bpk69 • 21,921 subscribers
(C) Brain | First Computer / PC Virus | Brain Telecommunication Ltd. | Daily Quran | RT≠Endorse | Tweets are Personal | Pakistan
Shorts
Videos
2:20
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اس چکر میں واپڈا مسلسل ایک بیوقوفی کے اوپر دوسری بیوقوفی کر رہی ہے۔ انہیں ذرا سی بھی عقل نہیں کہ نیٹ میٹرنگ بند کرنے سے پوری ڈسکوز کا نظام متاثر ہو سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ لوگ اب ہائیبرڈ سولر سسٹم لگا رہے ہیں، اور جیسے جیسے اچھی اور سستی بیٹریاں آتی جائیں گی، مزید لوگ ڈسکوز چھوڑ کر مکمل خود مختار ہو جائیں گے۔ نتیجہ یہ نکلے گا کہ روز بروز ڈسکوز پر انحصار کم سے کم ہوتا چلا جائے گا۔ اب بھی وقت ہے ڈسکوز کو چاہیئے نیٹ میٹرنگ دوبارہ شروع کر کے اپنے اور انہصاری کم نہ ہونے دیں اور آن گرڈ سولر سسٹمز کو زیادہ سے زیادہ پروموٹ کریں۔
Basit Alvi119,776 次观看 • 1 个月前
3:00
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ مشہور ٹک ٹاکر رجب بٹ کی ویڈیو ہے، جس میں وہ دعویٰ کررہا ہے کہ اس کے اوپر دفعہ 295-اے اور 295-سی لگی ہوئی ہیں۔ دفعہ 295-A کسی مذہب کی توھین کرنا دفعہ 295-B قرآن پاک کی غلط تشریح کرنا دفعہ 295-C توھین رسالت (سزائےموت) دفعہ 298-A توھین صحابہ ہر دوست کو ذیادہ نہ سہی لیکن کم سے کم ان دفعات کی انفارمیشن ہونی چاہیے-
Basit Alvi181,728 次观看 • 1 年前
1:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.