
Brahag Baluch
@brahagbaluch • 4,213 subscribers
I try my best to share news from Balochistan, where media is banned and journalism is seen as a crime.
Shorts
Videos

پہلے ہاسٹنگ، فلموں اور ڈراموں میں کام کرتی تھی۔ ان سب کا ستیا ناس کرنے کے بعد اب جنرل رانی بن کر سوشل میڈیا پر یہ سب کرتی ہوں۔ سرکاری اسپانسرڈ نہیں ہوں، لیکن سرفراز بھٹی اور پاکستانی فوج کے دیگر وزراء کے ساتھ میں نہیں، بلکہ میری روح بیٹھی رہتی ہے. پاکیزہ خان خلجئ BurakDigital
Brahag Baluch29,349 Aufrufe • vor 1 Jahr

بی ایل ایف نے قلات گوران کی بھی ویڈیو جاری کردی، جس میں مسلح جنگجو پاکستانی تنصیبات پر حملے کر رہے ہیں اور سڑک پر ناکے لگائے ہوئے ہیں۔ The BLF released a video from Goran, Kalat, showing armed fighters attacking Pakistani installations and setting up road checkpoints.
Brahag Baluch24,468 Aufrufe • vor 10 Monaten

ایک جنگ زدہ اور غیر مستحکم ملک میں ایٹم بم ہتھیاروں کا ہونا بندر کے ہاتھ میں پستول دینے کے مترادف ہے۔ بلوچوں اور دیگر مظلوم اقوام کو چاہیے کہ وہ عالمی برادری پر دباؤ ڈالیں کہ وہ پاکستان جیسے غیر مستحکم ملک کے ایٹمی ہتھیار ضبط کرکے دنیا کو بڑی تباہی سے بچائے۔ Mansoor Ali Khan IAEA - International Atomic Energy Agency ⚛️
Brahag Baluch26,671 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان کی تاریخ مکاریوں سے بھری ہوی ہے، اور بلوچوں کی تاریخ قربانیوں سے۔
Brahag Baluch21,772 Aufrufe • vor 1 Jahr
1:46
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچستان پر بات کرنے کی سزا دی جا رہی ہے: بایزید خان خروٹی۔ بایزید، کوئٹہ کے مشہور صحافی ہیں اور وہ ہر وقت کھٹپتلی حکومت کی نااہلیوں کا پردہ فاش کرتے رہتے ہیں۔ اگر بایزید کو اس طرح گھسیٹ رہے تو جو شخص ریاست پاکستان کے جنگی جرائم کا پردہ فاش کر رہا ہے، اُس کے ساتھ کیا سلوک کیا جا رہا ہوگا۔
Brahag Baluch14,828 Aufrufe • vor 1 Jahr