
Ashfaq Hassan
@BrigAshfaqHasan • 52,066 subscribers
A Veteran, Security & Defence Analyst. Golf, Books, Writer, Traveler, Philanthropist. NDU Pak, NDU China, Glowmacs USA, Pak & Pak Army Runs In Blood.
Videos
0:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مودی کو رافیل پر بڑا ناز تھا۔ یہ ھے انجام کچھ اور لے کر آو۔ پاک آرمی زندہ باد
Ashfaq Hassan858,172 views • 1 year ago

A miracle of Allah in IRAN that many people did not notice… اللہ کا ایک معجزہ جس پر بہت سے لوگوں نے غور نہیں کیا!! اس ویڈیو میں ایک ایرانی خاتون بتا رہی ہیں کہ جنگ کے دوران تہران میں تیل کے ڈپو پر حملوں کے بعد شدید آگ لگی اور آسمان سیاہ دھوئیں سے بھر گیا تھا۔ لوگوں کو خدشہ تھا کہ یہ زہریلا دھواں ہزاروں بے گناہ شہریوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ پھر اچانک بارش اور برفباری شروع ہوگئی جس نے فضا کو صاف کر دیا۔ بہت سے لوگ شاید اس پر غور نہ کریں، لیکن بعض کے نزدیک یہ اللہ کی قدرت اور رحمت کی ایک نشانی ہے، کیونکہ اس وقت برفباری عام طور پر نہیں ہوتی۔
Ashfaq Hassan73,512 views • 3 months ago

ریاست پاکستان میں اک جانور اونٹ کی ٹانگ وڈیرے نے کاٹ دی تو اونٹ کو روتے ہوئے دیکھ کر ہر طرف کہرام مچ گیا مگر اک ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر روتے روتے اندھا ہوگیا جس کا جوان بیٹا کچے کے ڈاکوؤں کی قید میں ہے،،اس نوجوان کو سرعام قتل کرنی کی دھنکی دی جا رھی ھے ا ہے اس پر بلاول بھٹو سمیت کوئ ادارہ حرکت میں آنے کو تیار نہیں چک جھمرہ 106 ج ب کھچیاں کے رہائشی ریٹائرڈ ٹیچر کے بیٹے کی کچے کے ڈاکوؤں نے آج عید الاضحی کے روز تیسری ویڈیو بھی گھر والوں کو بھیج دی اور پیغام دیا کہ 15 لاکھ بھیجو ورنہ یہ مر رہا ہے،، ویڈیو میں نوجوان کی حالت انتہائی تشویشناک دیکھی جاسکتی ہے،، کیاریاست اتنی بے بس ہے۔؟ کہ اک سرکاری ریٹائرڈ ٹیچر کے بیٹے کو کچے کے ڈاکوؤں سے رہائی نہیں دلوا سکتی ،، کیا کچے کے ڈاکو اتنے ہی بااثر ہیں کہ ملکی سکیورٹی ادارے بھی کچھ نہیں کرسکتے ۔ Bilawal Bhutto Zardari Farwa Waheed Fereeha M Idrees Kamran Khan Meher Bokhari
Ashfaq Hassan294,994 views • 2 years ago

عظمت اور عزت کیسے کماتے ھیں، سنئیے رونالڈو سے۔ میں گلف سٹریم جیٹ خریدنے لگا۔ پھر مجھے خیال آیا کہ میری ماں روزانہ دس کلومیٹر پیدل چل کر سکول جاتی تھی۔ اس تکلیف نے میرا مائینڈ چینج کر دیا اور میں نے جیٹ کی بجائے سکولوں کے لئے 100 بسیں لے کر عطیہ کر دیں۔ عزت اور عظمت اس طرح ملتی ھے
Ashfaq Hassan35,235 views • 4 months ago

So unfortunate, May Allah help us to make a strong Pakistan 🇵🇰
Ashfaq Hassan181,978 views • 3 years ago

Rajnath Singh openly confirmed the Guardian reports, highlighting that India eliminated 20 targets in Pakistan. It's too much. Canada, USA, and now Pakistan. India is involved in State sponsored terrorism. Nobody is checkmating India on this grass international violations.
Ashfaq Hassan58,193 views • 2 years ago
No more content to load