Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

So unfortunate, May Allah help us to make a strong Pakistan 🇵🇰

181,978 Aufrufe • vor 3 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Muhammad Arif
Muhammad Arifvor 3 Jahren

وہ درست کہہ رھا ھے ۔ نواز زرداری مافیا نے پاکستان کو اس لیول پر پہنچا دیا ھے کہ دشمن کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں

Profilbild von Ashfaq Hassan
Ashfaq Hassanvor 3 Jahren

Sub ne mil kr pohanchaya. 2013 onwatd they all kept cty destablize through dharnas n long marches

Profilbild von S.Rana
S.Ranavor 3 Jahren

حافظ نے مودی کی بات کا منہ توڑ جواب دیتے ہوۓ مزید پاکستانیوں کی عورتیں اٹھانے کا حکم دے ڈالا-حافظ سے زندابھاگ-

Profilbild von Asad Younis Tanoli
Asad Younis Tanolivor 3 Jahren

اسکے الفاظ ہماری حقیقت بیان کررہے ہیں۔ ہمیں سوچنا ہوگا کہ دنیا کی بدترین ریاست آج اتنی کامیاب کیوں اور کلمہ طیبہ پر بنے والی ریاست اس قدر پستی کا شکار کیسے ہوگئی۔

Profilbild von Farheen Basit
Farheen Basitvor 3 Jahren

All of you are responsible. Cheers now

Profilbild von Saeed Mangrio
Saeed Mangriovor 3 Jahren

اب وہ سرکاری خرچ پر حج کرنے جا رہے ہیں، انہیں بس کھانا، پینا، اٹھنا بیٹھنا اور ان کے ذاتی خادموں کی تنخواہیں ملکی خزانے سے خرچ ہوتی رہیں گی۔

Profilbild von Nasir
Nasirvor 3 Jahren

جس ملک کی فوج کرپٹ لوگوں کے ساتھ مل کر منتخب حکومت کو سازش کے تحت گھر بھیج دے اور چوروں کو مسلط کر دے جس ملک کی آرمی سیاسی انجینرنگ کی ماسٹر ہو وہاں مودی کی بات سو فیصد درست ہی لگتی ہے

Profilbild von Waqas Ahmad
Waqas Ahmadvor 3 Jahren

جس ملک میں باجوہ جیسے بیغیرت جنرل ہونگے، وہاں یہی کچھ ہوگا، باجوہ حکومت گرا کر ملک کو انتہائی نوعیت کے معاشی بھنور میں دھکیل کر خود یورپ میں عیاشی کررہا ہے

Profilbild von Muhammad Umar
Muhammad Umarvor 3 Jahren

آپ لوگوں کو تو شرم بھی نہیں آتی🤧برابر کے زمہ دار ہو ملک کو جس دلدل میں دھکیل دیا آج۔

Ähnliche Videos