
Ashfaq Hassan
@BrigAshfaqHasan • 57,547 subscribers
A Veteran, Security & Defence Analyst. Golf, Books, Writer, Traveler, Philanthropist. NDU Pak, NDU China, Glowmacs USA, Pak & Pak Army Runs In Blood.
Videos

عزاب الہی کس بات کا انتظار کر رھا ھے۔ سول سو سائیٹی اور حکمران سسکتی انسانیت کا تماشہ کب تک دیکھیں گے۔
Ashfaq Hassan883,966 просмотров • 3 лет назад

ریاست پاکستان میں اک جانور اونٹ کی ٹانگ وڈیرے نے کاٹ دی تو اونٹ کو روتے ہوئے دیکھ کر ہر طرف کہرام مچ گیا مگر اک ریٹائرڈ سرکاری ٹیچر روتے روتے اندھا ہوگیا جس کا جوان بیٹا کچے کے ڈاکوؤں کی قید میں ہے،،اس نوجوان کو سرعام قتل کرنی کی دھنکی دی جا رھی ھے ا ہے اس پر بلاول بھٹو سمیت کوئ ادارہ حرکت میں آنے کو تیار نہیں چک جھمرہ 106 ج ب کھچیاں کے رہائشی ریٹائرڈ ٹیچر کے بیٹے کی کچے کے ڈاکوؤں نے آج عید الاضحی کے روز تیسری ویڈیو بھی گھر والوں کو بھیج دی اور پیغام دیا کہ 15 لاکھ بھیجو ورنہ یہ مر رہا ہے،، ویڈیو میں نوجوان کی حالت انتہائی تشویشناک دیکھی جاسکتی ہے،، کیاریاست اتنی بے بس ہے۔؟ کہ اک سرکاری ریٹائرڈ ٹیچر کے بیٹے کو کچے کے ڈاکوؤں سے رہائی نہیں دلوا سکتی ،، کیا کچے کے ڈاکو اتنے ہی بااثر ہیں کہ ملکی سکیورٹی ادارے بھی کچھ نہیں کرسکتے ۔ Bilawal Bhutto Zardari Farwa Waheed Fereeha M Idrees Kamran Khan Meher Bokhari
Ashfaq Hassan295,082 просмотров • 2 лет назад

A miracle of Allah in IRAN that many people did not notice… اللہ کا ایک معجزہ جس پر بہت سے لوگوں نے غور نہیں کیا!! اس ویڈیو میں ایک ایرانی خاتون بتا رہی ہیں کہ جنگ کے دوران تہران میں تیل کے ڈپو پر حملوں کے بعد شدید آگ لگی اور آسمان سیاہ دھوئیں سے بھر گیا تھا۔ لوگوں کو خدشہ تھا کہ یہ زہریلا دھواں ہزاروں بے گناہ شہریوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ پھر اچانک بارش اور برفباری شروع ہوگئی جس نے فضا کو صاف کر دیا۔ بہت سے لوگ شاید اس پر غور نہ کریں، لیکن بعض کے نزدیک یہ اللہ کی قدرت اور رحمت کی ایک نشانی ہے، کیونکہ اس وقت برفباری عام طور پر نہیں ہوتی۔
Ashfaq Hassan73,554 просмотров • 5 месяцев назад

آپریشن شعبان۔ آپکے ھیرو تپتی دھوپ میں وطن کے لئے میدان میں 5 مئی سے اب تک سکور۔ 95 ان کو دعائیں اور کندھا دیجئے
Ashfaq Hassan18,841 просмотров • 1 месяц назад

So unfortunate, May Allah help us to make a strong Pakistan 🇵🇰
Ashfaq Hassan181,982 просмотров • 3 лет назад

عظمت اور عزت کیسے کماتے ھیں، سنئیے رونالڈو سے۔ میں گلف سٹریم جیٹ خریدنے لگا۔ پھر مجھے خیال آیا کہ میری ماں روزانہ دس کلومیٹر پیدل چل کر سکول جاتی تھی۔ اس تکلیف نے میرا مائینڈ چینج کر دیا اور میں نے جیٹ کی بجائے سکولوں کے لئے 100 بسیں لے کر عطیہ کر دیں۔ عزت اور عظمت اس طرح ملتی ھے
Ashfaq Hassan35,274 просмотров • 6 месяцев назад

جنرل آصف غفور قلعہ سیف للہ آپریشن کی خود قیادت کرتے ھوئے۔ Salute to you General for leading from front
Ashfaq Hassan91,153 просмотров • 3 лет назад

Rajnath Singh openly confirmed the Guardian reports, highlighting that India eliminated 20 targets in Pakistan. It's too much. Canada, USA, and now Pakistan. India is involved in State sponsored terrorism. Nobody is checkmating India on this grass international violations.
Ashfaq Hassan58,197 просмотров • 2 лет назад
Больше нет контента для загрузки