
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰
@BUTT_566 • 44,682 subscribers
Defense of Pakistan and army is the first priority. All propaganda against Pakistan will be countered. My leader is only Nawaz Sharif 🐅 پاکستان ہمیشہ زندہ باد
Shorts
Videos
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"😱 اوہ مائی گوڈ! وہ لڑکی نے کر کے دکھا دیا۔ کیا تم 1 ملین ڈالر کے لیے یہ کر سکتے ہو؟ 🔥💰" "دل دھک دھک ہو گیا 😳 اس نے 1 ملین$ کے لیے جو کر دیا... تم کر سکتے ہو؟ 👀💪 "Bro said 1 Million $ and she actually did it 😱 Would you do the same? Drop your answer 🔥"
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰3,924,202 Aufrufe • vor 3 Monaten

ویسے تو زندگی کا کوئی پتہ نہیں کہ کب آخری نماز زندگی کی آخری نماز ہو لیکن پھانسی والے شخص کو پتہ ہوتا ہے کہ یہ اس کی زندگی کی آخری نماز ہے ۔ویسے بھی انسان کو یہی سمجھنا چاھیے کہ کوئی بھی نماز قضا نہ ہو اس لیے نماز میں سستی نہیں کرنی چاہیے صبح بخیر زندگی
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰144,649 Aufrufe • vor 15 Tagen

سمندر پہ کھڑے ہو کے کچھ لوگوں نے اذان دی اور پانی واپس اگیا سبحان اللہ
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰22,525 Aufrufe • vor 6 Tagen
0:36
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

🚨چکوال بھائی کے ہاتھوں مارے جانےوالے فواد حیدر کی ویڈیوز چھوٹے بیٹے سے زیادہ پیار اور بڑے بیٹے کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے چودہ سال کے بھائی نے اپنے بارہ سال کے بھائی کو مار کر دیا* والدین کی عدم موجودگی میں والد کا پستول اٹھا کر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو کہا کہ آؤ فاختہ کا شکار کرنے جاتے ہیں ویرانے میں پہنچ کر بڑے بھائی ارحم عابد نے اپنے چھوٹے بھائی فواد حیدر کے سر میں گولی مار کر مار دیا😢
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰252,851 Aufrufe • vor 3 Monaten

ناجائز تعلقات کا انکار کیا تو معصوم لڑکی کو وحشی نے قتل کر دیا گیا! 😭 ایشال فاطمہ کو 3-4 دن تک نشہ دے کر بربریت کا نشانہ بنایا، پھر خون میں لتھڑا کر پھینک دیا😡 غم سے نڈھال والدہ کچا چٹھا کھول کر رو رہی ہے، بیٹی کی لاش دیکھ کر جی بھر کے چیخ رہی ہے! یہ خون کس کا ہے؟ یہ پنجاب میں کیا ھو رھا ھے؟ Maryam Nawaz Sharif IGP Punjab Office فوری سخت کارروائی کرو، ملزمان کو پھانسی دو! انصاف دو، 🥲
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰229,844 Aufrufe • vor 3 Monaten
3:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

شادی کے فوراً بعد دلہن کا اپنی ہونے والی ساس کے ساتھ حسد بھرا رویہ دیکھ کر دولہے نے فوری فیصلہ کر لیا۔ اس نے نے ماں کے احترام کو بیوی کی خواہش سے زیادہ اہمیت دی اور طلاق دے دی۔ جس عورت کو اپنی ساس سے حسد ہو، وہ کبھی گھر سنبھال نہیں سکتی۔ ماں کی عزت سب سے بڑی دولت ہے۔ ❤️
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰256,189 Aufrufe • vor 4 Monaten
1:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سال بھر ڈانس، پارٹی، گانے، فحاشی اور بے راہ روی... پھر دس دن کا نوحہ و ماتم دیکھ کر عقیدت پر شک؟ تمہاری عقیدت تو سال بھر کی بے حیائی کے بعد دس دن کا ڈرامہ لگتی ہے اصل میں تو یہ تمہارا موسمی ضمیر ہے جو صرف محرم میں جاگتا ہے باقی 355 دن مردہ پڑا رہتا ہے😡
TARIQ MASOOD BUTT🇵🇰73,460 Aufrufe • vor 2 Monaten