
سوئرتےSuerte
@chanceuse_1 • 4,770 subscribers
تومری جان ہے اور جان بڑی پیاری ہوتی ہے https://t.co/knEPiKg1ZX :@chanceuse_1 .👈آپکےالفاظ ردی اگرسامنےکباڑیاہو
Videos

بچپن کے دن ابا جی جب سائٹس سے واپس گھر آ تےکا فی دنوں بعد اپاکٹ منی ان سے لیتے وہ دو روپے دیتے میں نے کہنا اباجی تھوڑے ہیں وہ کہتے باقی امی سے لو اباجی کی طرف سے اتنی ملتی ہے پھر یہ بڑھ کر بیس روپے ہوگئی انہوں نے بہت کچھ دیا مگر ان دو روپے کی کمی پوری نہیں ہوتی
سوئرتےSuerte50,860 просмотров • 8 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки