
Ch Awais Younas
@ChaudhaaryAwais • 6,476 subscribers
MBA-LLB - Personal views-Uphold the rule of law. A strong Commitment to Justice and Human Rights- Serving the Public Interest Primary Focus- Free Imran Khan
Shorts
Videos

Most of the which izaa My Ministers Mostly all my Ministers are less than 50.. اعلی بھئی اعلی 😃
Ch Awais Younas26,452 görüntüleme • 2 gün önce

پمز اسلام آباد میں موجود ہیں کچھ اطلاعات کے مطابق خان صاحب کو لایا گیا تھا اب واپس لے گے ہیں
Ch Awais Younas20,424 görüntüleme • 2 ay önce

الحمد اللہ راولپنڈی میں 26 ایف آئی آرز کا ڈیٹا میں نے بنا لیا ہے اسر اسلام آباد میں 5 ایف آئی ارذ رہ گئی ہیں %90 ڈیٹا ہوچکا پے وہ بھی میں کچھ دیر میں بنا کر شیئر کر دوں گا آپ زیادہ سے زیادہ یہ لوگوں میں لسٹ پہنچائیں اور لوگوں کو لسٹ سے ورکرز سرچ کر کے دیں تاکہ فیملز کی مدد ہوسکے میں جونہی یہ اسلام اباد کا ڈیٹا جو کہ صرف 5 ایف آئی ارذ رہ گئی ہے وہ بھی مکمل کر کہ آپ لوگوں کے ساتھ مل لر فیملز کو رسکیو کریں گے تمام ڈیٹا اللہ کی مہربانی سے میں نے اگٹھا کر لیا ہے آپ کی دعاوں کا منظر چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ PTI
Ch Awais Younas75,359 görüntüleme • 1 yıl önce

سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف، جناب سلمان اکرم راجہ صاحب کی چودھری اویس یونس ایڈووکیٹ کے مرحوم چوہدری محمد ضمیر صاحب کی فاتحہ خوانی اور تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ پر آمد ہمارے لیے باعثِ عزت و حوصلہ افزائی ہے۔ میں راجہ صاحب کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت میں سے وقت نکال کر ہمارے غم میں شرکت کی، مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی اور اہلِ خانہ سے اظہارِ ہمدردی کیا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہم سب کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔ salman akram raja
Ch Awais Younas15,828 görüntüleme • 2 ay önce

کل رات سے لے کر آج سارا دن حیدر سعید کی والدہ Farzana Saeed اور والد سعید صاحب کے ساتھ تھانوں سے لے کر عدالتوں میں ہر جگہ پتہ کیا لیکن حیدر کا کچھ پتہ نہ چلا اس کی والدہ روتی ہیں اور ان کا ایک ہی سوال ہے کہ میرا بیٹا کہاں ہے بس یہ پتہ چل جائے اس نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے بہادر ماں ہے حیدر کی میں اور تابش ایڈووکیٹ ان کی فیملی سے رابطہ میں ہیں میری تمام سوشل میڈیا اور لیڈرشپ سے گزارش ہے کہ ان تمام شوشل میڈیا کے ایکٹوسٹ کے لیے آواز اٹھائیں یہی وقت ہے ایک دوسرے کا ساتھ دینے کا آج اگر آپ خاموش رہے تو کل کوئی بھی حیدر سعید بن سکتا ہے۔۔۔ میں پیچھلے عرصہ حیدر کے ساتھ مسلسل رابطہ رہا اس کو معلوم تھا کہ اس کو اٹھایا جائے گا لیکن وہ گھبرایا نہیں خصوصا جب سے میری ملاقات خان صاحب سے ہوئی اس کے بعد حیدر میرے بہت نزدیک تھا میرے بھائیوں جیسا تھا ہر وقت ایک ہی بات پوچھتا تھا اویس بھائ خان صاحب کو میرا پیغام دینا کہ حیدر سعید اور اس کی فیملی آپ کے لیئے ہر وقت لڑتے رہئں گے اور آج وہ وقت ہے کہ لڑتے لڑتے وہ اغواء ہو گیا اس شخص جس کا نام حیدر سعید ہے اصل میں عمران خان کا عاشق تھا اس کو عمران خان سے عشق تھا ہر وقت قیدیوں کی بیلز سے لے کر ان کے مچلکوں تک کی فکر میں رہتا تھا وہ واقعی ایک بہادر انسان ہے اللہ پاک اس سمیت تمام سوشل میڈیا کے بھائیون کی حفاظت فرمائے آمین۔ آخری ریکوسٹ ہے کہ ایک دوسری کا ساتھ دیں ایک ہو کر ہر کسی کا بازو بنیں اپنے ہر ورکر کا اس طرح خیال رکھیں جیسے ہمارے لیڈر عمران خان اپنے ورکر کا خیال رکھتا ہے ۔۔ میری گزارش ہے کہ حیدر سعید کو عدالت میں پیش کیا جائے کل تک اگر نہ پیش کیا گیا تو ہم صبح حیدر کے لیے پٹیش دائر کریں گے خاموش نہیں بیٹھے گے انشاء اللہ ۔۔ Imran Khan
Ch Awais Younas47,828 görüntüleme • 1 yıl önce

اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہیں اور عوام کا مطالبہ ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان صاحب اور بشریٰ بی بی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسلام آباد منتقل کیا جائے تاکہ انہیں بہترین طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ خان صاحب گزشتہ تین سال سے بے گناہ قید میں ہیں۔ ہر شہری کی طرح انہیں بھی بنیادی انسانی حقوق حاصل ہیں، جن میں اہلِ خانہ سے ملاقات اور مناسب علاج معالجہ شامل ہے۔ مسلسل قید اور صحت سے متعلق خدشات کے باعث ان کی فوری میڈیکل جانچ اور بہتر علاج ناگزیر ہو چکا ہے۔ ہم متعلقہ اداروں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انسانی ہمدردی اور آئینی تقاضوں کو مدِنظر رکھتے ہوئے فوری اقدامات کیے جائیں اور خان صاحب و بشریٰ بی بی کو شفا انٹرنیشنل اسلام آباد منتقل کیا جائے ۔۔ Nadia khattak
Ch Awais Younas13,292 görüntüleme • 3 ay önce

سلمان اکرم راجہ صاحب کی ہدایت پر ہر پیر اور بدھ کو اڈیالہ جیل میں عمران خان صاحب سے ہونے والی ملاقاتوں کی فہرست بذریعہ ڈاک اور بالمشافہ وصول کروا کر جمع کرائی جاتی ہے۔ اُمید ہے کہ اس مرتبہ جیل کے نو تعینات سپرنٹنڈنٹ عدالتی احکامات پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائیں گے.. salman akram raja
Ch Awais Younas16,021 görüntüleme • 7 ay önce
Daha fazla içerik yok.