
ch irfan ali #نون_کا_جنون
@chirfanali6 • 24,492 subscribers
Mail. Love only PMLN ❤❤❤❤❤✌ پاکستان میری جان پاکستان زندہ باد پائیندہ باد ♥❤♥❤♥❤ مرشد باؤ جی ووٹ کو عزت دو
Shorts
Videos

اس 4 سالہ بچے کی جان خطرے میں ہے، اس کی اپنی ماں ہی اس کو مارنے کے در پر ہے۔ یہ سفاک عورت بچے پر بدترین تشدد کر کے صادق آباد سے کراچی بھاگ گئی ہے۔ پنجاب پولیس اس عورت کی تلاش میں ہے۔ تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ درندہ صفت عورت پکڑی جا سکے۔
ch irfan ali #نون_کا_جنون70,293 Aufrufe • vor 14 Tagen

ہر روز نئے سے نئے فتنے جنم لیتے جارہے ہیں۔ صرف ایمان والوں کے پاس حق و باطل میں فرق سمجھنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اللہ سے مدد طلب کیجیے کہ وقت آخرت قریب ہے۔ اللّٰہ پاک ہمیں دجالی فتنوں کےشر سے محفوظ رکھے اور کامل ایمان کے ساتھ حق ہر چلتے ہوئے ان فتنوں سے لڑنے کی طاقت عطا فرمائے آمین
ch irfan ali #نون_کا_جنون107,162 Aufrufe • vor 1 Monat

انتل Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸 آپ کی طرف وڈے گوشت کا کیا ریٹ اج کل 😁😁😁😁😁😁😁
ch irfan ali #نون_کا_جنون52,812 Aufrufe • vor 1 Monat

سمجھاۓ کون کتے🐕🦺کو کسے بھونکے کہاں بھونکے یہ کتے کی اپنی مرضی ھے جسے بھونکے جہاں بھونکے حرمین شریفین کا دفاع اور یمنی مظلوموں کی مدد کرنے پر ایم ڈبلیو ایم سربراہ راجہ ناصر عباس کی ریاست پاکستان کو کھلی دھـ.ـمـ.ـکی۔ #globalhaqeeqat #yemen #saudiarabia
ch irfan ali #نون_کا_جنون28,191 Aufrufe • vor 27 Tagen

توں کہہ کرمخاطب کرناکیا پڑھےلکھے بندےکا کام ہے؟ RPO فیصل آباد سہیل سکھیرا کےرویہ پر لیگی رکن پنجاب اسمبلی استحقاق کمیٹی میں برہم۔😱🫢😱 ذہن میں رکھیں کہ عوام کی خدمت کیلئے سروس میں آتے ہیں۔ ہم صاحب کہہ رہے ہیں یہ “ تُوں تَڑاق “ کر رہے ہیں۔ سہیل سکھیرا نےکیاکہا پہلے سن لیں۔ 🧐😱🧐
ch irfan ali #نون_کا_جنون74,404 Aufrufe • vor 2 Monaten
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اگر یہ بھی لانگ مارچ میں شامل ھو تو میں اس کے کنٹینر پر سوار ھونے کے لیے تیار ھوں
ch irfan ali #نون_کا_جنون25,373 Aufrufe • vor 1 Monat

اٹھا کے ایک نقاب کو مارا ہے کون سا تیر تم نے اصل چہرہ تو چھپا ہوا ہے مزید سو نقابوں میں
ch irfan ali #نون_کا_جنون58,121 Aufrufe • vor 2 Monaten
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

نعلین کا عکس لگانا کیسا ہے نعلین کے عکس کی شرعی حیثیت شیخ مظفر مدنی حفظہ اللہ
ch irfan ali #نون_کا_جنون28,346 Aufrufe • vor 3 Monaten

مجھے اس پر اعتراض نہیں کی جھنڈوں کو سجدےکررہے ہیں مجھے اعتراض صرف اس پر ہے کہ اسلام کا نام بدنام کررہے ہیں اور ساتھ میں اعتراض اس پر ہےکہ پندرہ مشر۔کین کےلیے پورا بازار بند کیا ہوا ہےپاکستانی مسلمانوں تم امارات افغانستان کو جتناچاہیے برا بھلا کہو کم از کم ان کو نتھ ڈالی ہوئی ہے
ch irfan ali #نون_کا_جنون22,060 Aufrufe • vor 4 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar