
ch irfan ali #نون_کا_جنون
@chirfanali6 • 24,492 subscribers
Mail. Love only PMLN ❤❤❤❤❤✌ پاکستان میری جان پاکستان زندہ باد پائیندہ باد ♥❤♥❤♥❤ مرشد باؤ جی ووٹ کو عزت دو
Shorts
Videos

غریب جائے تو جائے کہاں ان بچاروں نے کچھ کیا بھی نہین تھا اسکے باوجود دو تین سو رشوت دے رہے ہیں۔۔
ch irfan ali #نون_کا_جنون89,194 просмотров • 7 дней назад

اس 4 سالہ بچے کی جان خطرے میں ہے، اس کی اپنی ماں ہی اس کو مارنے کے در پر ہے۔ یہ سفاک عورت بچے پر بدترین تشدد کر کے صادق آباد سے کراچی بھاگ گئی ہے۔ پنجاب پولیس اس عورت کی تلاش میں ہے۔ تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ درندہ صفت عورت پکڑی جا سکے۔
ch irfan ali #نون_کا_جنون70,293 просмотров • 14 дней назад

ہر روز نئے سے نئے فتنے جنم لیتے جارہے ہیں۔ صرف ایمان والوں کے پاس حق و باطل میں فرق سمجھنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اللہ سے مدد طلب کیجیے کہ وقت آخرت قریب ہے۔ اللّٰہ پاک ہمیں دجالی فتنوں کےشر سے محفوظ رکھے اور کامل ایمان کے ساتھ حق ہر چلتے ہوئے ان فتنوں سے لڑنے کی طاقت عطا فرمائے آمین
ch irfan ali #نون_کا_جنون107,162 просмотров • 1 месяц назад

انتل Sajjad Naaz 🕊️🇵🇸 آپ کی طرف وڈے گوشت کا کیا ریٹ اج کل 😁😁😁😁😁😁😁
ch irfan ali #نون_کا_جنون52,812 просмотров • 1 месяц назад

سمجھاۓ کون کتے🐕🦺کو کسے بھونکے کہاں بھونکے یہ کتے کی اپنی مرضی ھے جسے بھونکے جہاں بھونکے حرمین شریفین کا دفاع اور یمنی مظلوموں کی مدد کرنے پر ایم ڈبلیو ایم سربراہ راجہ ناصر عباس کی ریاست پاکستان کو کھلی دھـ.ـمـ.ـکی۔ #globalhaqeeqat #yemen #saudiarabia
ch irfan ali #نون_کا_جنون28,191 просмотров • 27 дней назад

توں کہہ کرمخاطب کرناکیا پڑھےلکھے بندےکا کام ہے؟ RPO فیصل آباد سہیل سکھیرا کےرویہ پر لیگی رکن پنجاب اسمبلی استحقاق کمیٹی میں برہم۔😱🫢😱 ذہن میں رکھیں کہ عوام کی خدمت کیلئے سروس میں آتے ہیں۔ ہم صاحب کہہ رہے ہیں یہ “ تُوں تَڑاق “ کر رہے ہیں۔ سہیل سکھیرا نےکیاکہا پہلے سن لیں۔ 🧐😱🧐
ch irfan ali #نون_کا_جنون74,404 просмотров • 2 месяцев назад

اٹھا کے ایک نقاب کو مارا ہے کون سا تیر تم نے اصل چہرہ تو چھپا ہوا ہے مزید سو نقابوں میں
ch irfan ali #نون_کا_جنون58,121 просмотров • 2 месяцев назад

اگر یہ بھی لانگ مارچ میں شامل ھو تو میں اس کے کنٹینر پر سوار ھونے کے لیے تیار ھوں
ch irfan ali #نون_کا_جنون25,373 просмотров • 1 месяц назад
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

"____ پہلے بیٹی پیدا ہونے پر شوہر نے بیوی کو طلاق دے دی اب اللّٰہ پاک نے اس ماں کا واحد سہارا اسکی بیٹی بھی اپنے پاس بلا لی🥹 کراچی کی اٹھارہ ماہ کی آئیزل انسان نما درندوں کے ہاتھوں زیادتی کے بعد قتل 🥹 اللّٰہ پاک اس ماں کو صبر عطا فرمائے آمین 🖤
ch irfan ali #نون_کا_جنون45,031 просмотров • 2 месяцев назад

نعلین کا عکس لگانا کیسا ہے نعلین کے عکس کی شرعی حیثیت شیخ مظفر مدنی حفظہ اللہ
ch irfan ali #نون_کا_جنون28,346 просмотров • 3 месяцев назад

مجھے اس پر اعتراض نہیں کی جھنڈوں کو سجدےکررہے ہیں مجھے اعتراض صرف اس پر ہے کہ اسلام کا نام بدنام کررہے ہیں اور ساتھ میں اعتراض اس پر ہےکہ پندرہ مشر۔کین کےلیے پورا بازار بند کیا ہوا ہےپاکستانی مسلمانوں تم امارات افغانستان کو جتناچاہیے برا بھلا کہو کم از کم ان کو نتھ ڈالی ہوئی ہے
ch irfan ali #نون_کا_جنون22,060 просмотров • 4 месяцев назад

محسن نقوی کہا رہا ہے یہ سسٹم نہیں چلے گا لیکن دونوں نے پورا زور لگا رہے ہیں سسٹم چلانے کا لیکن ہو نہیں رہا 😂😂
ch irfan ali #نون_کا_جنون11,994 просмотров • 3 месяцев назад
Больше нет контента для загрузки