
ch irfan ali #نون_کا_جنون
@chirfanali6 • 24,492 subscribers
Mail. Love only PMLN ❤❤❤❤❤✌ پاکستان میری جان پاکستان زندہ باد پائیندہ باد ♥❤♥❤♥❤ مرشد باؤ جی ووٹ کو عزت دو
Shorts
Videos

اس 4 سالہ بچے کی جان خطرے میں ہے، اس کی اپنی ماں ہی اس کو مارنے کے در پر ہے۔ یہ سفاک عورت بچے پر بدترین تشدد کر کے صادق آباد سے کراچی بھاگ گئی ہے۔ پنجاب پولیس اس عورت کی تلاش میں ہے۔ تمام دوست اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ درندہ صفت عورت پکڑی جا سکے۔
ch irfan ali #نون_کا_جنون70,293 次观看 • 14 天前

ہر روز نئے سے نئے فتنے جنم لیتے جارہے ہیں۔ صرف ایمان والوں کے پاس حق و باطل میں فرق سمجھنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اللہ سے مدد طلب کیجیے کہ وقت آخرت قریب ہے۔ اللّٰہ پاک ہمیں دجالی فتنوں کےشر سے محفوظ رکھے اور کامل ایمان کے ساتھ حق ہر چلتے ہوئے ان فتنوں سے لڑنے کی طاقت عطا فرمائے آمین
ch irfan ali #نون_کا_جنون107,162 次观看 • 1 个月前

توں کہہ کرمخاطب کرناکیا پڑھےلکھے بندےکا کام ہے؟ RPO فیصل آباد سہیل سکھیرا کےرویہ پر لیگی رکن پنجاب اسمبلی استحقاق کمیٹی میں برہم۔😱🫢😱 ذہن میں رکھیں کہ عوام کی خدمت کیلئے سروس میں آتے ہیں۔ ہم صاحب کہہ رہے ہیں یہ “ تُوں تَڑاق “ کر رہے ہیں۔ سہیل سکھیرا نےکیاکہا پہلے سن لیں۔ 🧐😱🧐
ch irfan ali #نون_کا_جنون74,404 次观看 • 2 个月前
0:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:08
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مجھے اس پر اعتراض نہیں کی جھنڈوں کو سجدےکررہے ہیں مجھے اعتراض صرف اس پر ہے کہ اسلام کا نام بدنام کررہے ہیں اور ساتھ میں اعتراض اس پر ہےکہ پندرہ مشر۔کین کےلیے پورا بازار بند کیا ہوا ہےپاکستانی مسلمانوں تم امارات افغانستان کو جتناچاہیے برا بھلا کہو کم از کم ان کو نتھ ڈالی ہوئی ہے
ch irfan ali #نون_کا_جنون22,060 次观看 • 4 个月前
没有更多内容可加载