
Ch Parvez Elahi
@ChParvezElahi • 711,146 subscribers
Former Chief Minister of Punjab and Former Deputy Prime Minister of Pakistan. Account being managed by team.
Shorts
Videos

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی کا مرکزی صدر بنادیا۔ آج شب برات ہے، اللہ تعالیٰ اس میں آئندہ سال کیلئے خصوصی فیصلے فرماتا ہے۔ اس رات میں جو دعا کی جائے قبول ہوتی ہے، ایسی گھڑی میں فواد چودھری یہ بابرکت فیصلہ لے کر آئے۔ میں عمران خان کے ساتھ ساتھ ان کا بھی شکرگزار ہوں۔
Ch Parvez Elahi219,761 views • 3 years ago

شاہدرہ ملٹی لیول فلائی اوور کی تعمیر کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا.شاہدرہ ملٹی لیول فلائی اوور پراجیکٹ پر 8 ارب 90 کروڑ روپے لاگت آئے گی.یہ منصوبہ 10 ماہ کی مدت میں مکمل ہوگا۔ 27 کنال اراضی پر تعمیر ہونے والا یہ ملٹی لیول فلائی اوور فن تعمیر میں اپنی مثال آپ ہوگا۔
Ch Parvez Elahi89,418 views • 3 years ago

تلہ گنگ ڈسٹرکٹ کمپلیکس کیلئے اراضی منتقلی کانوٹیفکیشن جاری۔تلہ گنگ میں محکمہ زراعت کی اراضی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کو ڈسٹرکٹ کمپلیکس کیلئے ٹرانسفر کی گئی ہے۔تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دے کر وعدہ پورا کیا ہے۔ تلہ گنگ کے لوگ میرے اپنے ہیں، ان کیلئے اور بھی بہت کچھ کرنا چاہتا ہوں۔ #Talagang
Ch Parvez Elahi64,484 views • 3 years ago

سابق ارکان اسمبلی اور مختلف رہنماؤں سے ملاقات۔ ملاقات میں سابق ایم این اے عامر سلطان چیمہ، خرم منور منج، سابق ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری شریک۔ ڈاکٹر اے آر خالد، طاہر نصراللہ وڑائچ، رائے عزیز اللہ، سجاد حیدر چیمہ، علی سلمان صدیق، رائے حماد اسلم بھی ملاقات میں موجود۔
Ch Parvez Elahi35,521 views • 3 years ago

این اے 157 وہاڑی سے امیدوار چودھری محمد ایوب بندیشہ، چودھری اعجاز احمد وڑائچ، سید نور محمد شاہ، سابق تحصیل صدر وہاڑی چودھری محمد غضنفر الیاس بندیشہ،احسن ایوب بندیشہ سابق وائس چیئرمین شکایات سیل وہاڑی، عامر سعید راں ایڈووکیٹ اور سرور بٹ سیکرٹری جنرل سرکل کبڈی فیڈریشن سے ملاقات۔
Ch Parvez Elahi28,193 views • 3 years ago
No more content to load