
زبانِ خلق
@CivilSupermacy • 71,167 subscribers
Old Ravian, Human Rights Activist, Pakistan 🇵🇰 My Love, RTs Not Endorsements, Only Personal Opinion
Shorts
Videos

میر رضا کیس میں سندھ حکومت کی بدترین بدنامی ان کے اپنے کردار کی وجہ سے ہوئی ہے ۔ سندھ حکومت کے اعلئ افسران مجھے کہتے رہے کہ آپ میر رضا پر پروگرام کرنا بند کر دیں اس سے آپ کا کیرئر تباہ ہو جائیگا مگر زمینی حقائق اور وقت نے ثابت کیا کہ ہمارا مؤقف درست تھا اور اب سندھ حکومت کو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں ۔ جیو ٹی وی کے اینکر شاہ زیب خانزادہ
زبانِ خلق25,985 просмотров • 14 дней назад

1988 محکمہ زراعت پنجاب میں گریڈ سات میں بھرتی ہونے والے محمد خان بھٹی کا برق رفتاری سے گریڈ بائیس تک پہنچنے کا سفر ، پاکستان میں امراء کی آشیر آباد ، اندھی وفاداری اور بدترین کرپشن کی ایسی کہانی ہے جو آج تک جاری ہے ۔ یہ ویڈیو گزشتہ دنوں منڈی بہاؤ الدین میں محمد خان بھٹی کے قافلہ کی ہے ۔ دیکھتا جا ۔۔۔۔ شرماتا جا 👇🏿
زبانِ خلق50,982 просмотров • 1 месяц назад

شرمناک ۔۔ انتہائی شرمناک گوجرانوالہ میں میری زمین پر قبضہ کے معاملے میں ڈی آر سی کی میٹنگ میں میرے حق میں فیصلہ ہو گیا ۔ کمیٹی نے ملزم کو فوری طور پر جگہ خالی کرنے کا حکم دیا ۔ قبضہ گروپ کے مافیا کی جرأت اور قانون کی پامالی دیکھیں کہ ملزم نے قبضہ خالی کرنے سے انکار کر دیا اور کنٹینر لگا کر قابض جگہ کو محفوظ بنا رہا ہے ۔ گوجرانوالہ کی انتظامیہ مکمل طور پر بے بس ہے ۔ Maryam Nawaz Sharif Deputy Commissioner Gujranwala CPO Gujranwala Chief Minister’s Complaint Cell
زبانِ خلق234,639 просмотров • 8 месяцев назад

سورۃ الحشر کی آخری تین آیات قرآنِ مجید کی نہایت عظیم اور بابرکت آیات ہیں۔ ان میں اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر اسمائے حسنیٰ اور اس کی کامل صفات بیان ہوئی ہیں۔ احادیث میں ان کی خاص فضیلت وارد ہوئی ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ أَعُوذُ بِاللّٰهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ پڑھ کر سورۃ الحشر کی آخری تین آیات پڑھے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتے ہیں جو شام تک اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں۔ اگر وہ اسی دن فوت ہو جائے تو شہید کا درجہ پاتا ہے۔ (ترمذی)
زبانِ خلق12,072 просмотров • 11 дней назад

الحمداللہ ۔۔ پنجاب کی وزیر اعلئ محترمہ Maryam Nawaz Sharif اور ان کی ٹیم ، گوجرانولہ کی ضلعی انتظامیہ اور سوشل میڈیا پر میرے ساتھ آہنی دیوار کی طرح کھڑے دوستوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں کا شکریہ ، جنہوں گوجرانوالہ کے بدنام زمانہ قبضہ مافیا سے ہمارا عرصہ دراز سے ایسا قبضہ چھڑوایا جس کا ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے ۔ آج یقین ہو گیا کہ وزیراعلئ پنجاب اور ان کی ٹیم پنجاب کو بدلنے کا مسمم ارادہ کر کے میدان عمل میں نکل چکے ہیں ۔
زبانِ خلق110,239 просмотров • 8 месяцев назад

روضۂ رسول ﷺ کے اندر سے ایک نہایت نایاب اور روح پرور منظر… 🤍 جہاں دل خود بخود جھک جاتا ہے اور آنکھیں نم ہو جاتی ہیں۔ السلام علیک یا نبی ﷺ، و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ السلام علینا و علی عباد اللہ الصالحین۔ اے اللہ! اپنے محبوب ﷺ پر درود و سلام نازل فرما، اور ہمیں بھی ان خوش نصیبوں میں شامل فرما جنہیں اس مقدس مقام پر حاضری نصیب ہو۔ آمین
زبانِ خلق55,313 просмотров • 7 месяцев назад

بھارت کو کیوں “ سیز فائر “ کرنا پڑا ۔ انڈین چینل پر بھارتی تجزیہ نگاروں نے اصل کہانی بیان کر دی ۔
زبانِ خلق97,988 просмотров • 1 год назад

شرم کا مقام ہے کہ پولیس بے بس کھڑی ہے CPO Gujranwala Punjab Police Official
زبانِ خلق35,918 просмотров • 8 месяцев назад

سورۃ الحشر کی آخری تین آیات قرآنِ مجید کی نہایت عظیم اور بابرکت آیات ہیں۔ ان میں اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر اسمائے حسنیٰ اور اس کی کامل صفات بیان ہوئی ہیں۔ احادیث میں ان کی خاص فضیلت وارد ہوئی ہے ۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ أَعُوذُ بِاللّٰهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ پڑھ کر سورۃ الحشر کی آخری تین آیات پڑھے، تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتے ہیں جو شام تک اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں۔ اگر وہ اسی دن فوت ہو جائے تو شہید کا درجہ پاتا ہے۔ (ترمذی)
زبانِ خلق32,481 просмотров • 8 месяцев назад

پیر سید عطا اللہ شاہ بخاریؒ کی آواز محض آواز نہیں تھی، وہ ایمان کی حرارت، یقین کی گونج اور حق کی للکار تھی۔ جب وہ بولتے تھے تو لفظ نہیں نکلتے تھے، دلوں پر دستک ہوتی تھی، سوئی ہوئی غیرت جاگ اٹھتی تھی، اور مجمع سانس روک کر حق سنتا تھا۔ ان کی پرسوز آواز میں دردِ امت بھی تھا، عشقِ رسول ﷺ بھی، اور باطل کے خلاف بے خوف اعلانِ حق بھی۔ ایسی آوازیں صدیوں میں پیدا ہوتی ہیں جو زمانوں کو ہلا دیں اور تاریخ پر نقش چھوڑ جائیں۔
زبانِ خلق22,016 просмотров • 7 месяцев назад

یہ ضلع فیصل اباد کا گاؤں چک نمبر 269 رب سلونی تقریبا 400 گھروں پر مشتمل ہے اور ابادی تقریبا 1200 سے 1300 تک ہے ۔ آپ کو سن کر حیرانی ہو گی کہ پینے کے گندے پانی کی وجہ سے اس چھوٹے سے گاؤں کے تقریبا 673 افراد ہیپاٹائٹس سی کا خطرناک مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ اس خوفناک صورتحال سے نمٹنے کے لیے پنجاب کی متحرک ترین وزیراعلئ محترمہ Maryam Nawaz Sharif کی فوری اور ذاتی توجہ درکار ہے ۔ Chief Minister’s Complaint Cell Deputy Commissioner Faisalabad Khawaja Salman Rafique
زبانِ خلق20,975 просмотров • 8 месяцев назад

گوجرانوالہ میں ہماری زمین پر دوبارہ قبضہ کے بعد قبضہ مافیا کے سرغنہ بابو بٹ کا بھائی اشتہاریوں اور جرائم پیشہ افراد کے واٹس گروپ میں تمام جرائم پیشہ افراد کو فوری موقع پر پہچنے ہی ہدایت دے رہا ہے ۔ دیکھو ۔۔ سنو ۔۔ جو دیدہ عبرت نگاہ ہو Maryam Nawaz Sharif DG ISPR Deputy Commissioner Gujranwala Chief Minister’s Complaint Cell Mubashir Zaidi Punjab Police Official CPO Gujranwala RPO Gujranwala #Guranwala
زبانِ خلق19,969 просмотров • 8 месяцев назад

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: “جو شخص رات میں سورۂ بقرہ کی آخری دو آیتیں پڑھ لے، وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔” (صحیح بخاری، صحیح مسلم)
زبانِ خلق15,337 просмотров • 8 месяцев назад

سورۃ الحشر کی آخری تین آیات اللہ تعالیٰ کی عظمت، اسماءُ الحُسنیٰ اور کامل صفات کا جامع بیان ہیں، اسی لیے انہیں قرآنِ مجید کی نہایت بابرکت اور اثر انگیز آیات میں شمار کیا جاتا ہے۔ یہ ایمان کی روح، ذکرِ الٰہی کا خزانہ اور قلبی اطمینان کا بہترین وسیلہ ہیں۔ انہیں خصوصاً صبح و شام پڑھنا بڑی برکت اور حفاظت کا سبب ہے۔
زبانِ خلق13,871 просмотров • 8 месяцев назад

یہ افسوس کا دن نہیں بلکہ پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن اور قومی سانحہ ہے جس کے لیے الفاظ کا انتخاب کرنا مشکل ہو رہا ہے ۔ یہ کہتے ہوئے نواز شریف آبدیدہ ہو گئے۔ غم سے نڈھال محمد نواز شریف، پہلے سیاسی رہنما تھے جو شہید بے نظیر بھٹو کی شہادت کے واقعہ کے فوری بعد ہسپتال پہنچے
زبانِ خلق21,515 просмотров • 3 лет назад
Больше нет контента для загрузки