
Col (R) Saqib Munir SSG
@COLSMSSG • 3,433 subscribers
Unity — Faith — Discipline
Shorts
Videos

TLP کی مسلح جتھوں کو کینٹینر کو پولیس نے چاروں اطراف سے گھیرے میں لے لیا ہے اور شیلنگ شروع کر دی ہے ✅ بہت جلد مسلح جتھے منتشر ہو جائیں گے اور دونوں فسادی بھائی سعد رضوی اور انس رضوی گرفتار کر لئے جائیں گے ✅ دونوں چمونوں کو نشان عبرت بنا دیا جائے گا انشاﷲ ✅
Col (R) Saqib Munir SSG136,471 views • 8 months ago

فلک جاوید سے پولیس تفتیش کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے 💔😭
Col (R) Saqib Munir SSG67,302 views • 8 months ago

پاک فضائیہ کے شاہین جب جب فضا میں بلند ہوئے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ دنیائے ہوا بازی میں نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں، جغرافیائی سرحدیں تبدیل ہوئی ہیں، نہی تاریخیں رقم ہوئی ہیں، نئے ادوار کا آغاز ہوا ہے اور تاریخ کے اوراق پلٹے ہیں ✈️ 🦅 🚀 🌎 پاک فضائیہ کے شاہینوں کا قوم کا سلام ❤️🇵🇰🙏🏼
Col (R) Saqib Munir SSG47,031 views • 8 months ago

PPP کتے کی دم کے جو کبھی سیدھی نہیں ہو گی ❌ معاملہ ٹھنڈا کرنے کی بجائے شیری رحمان کو بھی چھوڑ دیا ہے زبان درازی اور الزامات کیلئے 🖐🏿 اخے PPP کو 2022 کے سیلاب کا تجربہ ہے لہذا بین الاقوامی امداد ہمارا حق ہے اسلئے ہمیں بھکاری مت کہا جائے 😂 پھر کہتے ہیں ہمیں بھکاری مت کہو 🤷♂️👇🏼🫣
Col (R) Saqib Munir SSG29,455 views • 8 months ago

بلاول اگر تمہیں اپنی والدہ سے اتنا پیار ہے تو اپنے نام کے ساتھ بینظیر لگاؤ بھٹو نہیں ❌ تمہارہ شجرہ قدرت نے حاکم علی زرداری خاندان میں لکھا ہے زوالفقار علی بھٹو خاندان میں نہیں ❌ تم جتنی بھی کوشش کر لو بھٹو نہیں بن سکتے ❌ تم چوروں، ڈاکوؤں اور مجرموں کے گھیرے میں ہو 👇🏼
Col (R) Saqib Munir SSG14,864 views • 8 months ago
No more content to load