
Col (R) Saqib Munir SSG
@COLSMSSG • 3,433 subscribers
Unity — Faith — Discipline
Shorts
Videos

پاک فضائیہ کے شاہین جب جب فضا میں بلند ہوئے ہیں تاریخ گواہ ہے کہ دنیائے ہوا بازی میں نئے ریکارڈ قائم ہوئے ہیں، جغرافیائی سرحدیں تبدیل ہوئی ہیں، نہی تاریخیں رقم ہوئی ہیں، نئے ادوار کا آغاز ہوا ہے اور تاریخ کے اوراق پلٹے ہیں ✈️ 🦅 🚀 🌎 پاک فضائیہ کے شاہینوں کا قوم کا سلام ❤️🇵🇰🙏🏼
Col (R) Saqib Munir SSG47,031 次观看 • 8 个月前

PPP کتے کی دم کے جو کبھی سیدھی نہیں ہو گی ❌ معاملہ ٹھنڈا کرنے کی بجائے شیری رحمان کو بھی چھوڑ دیا ہے زبان درازی اور الزامات کیلئے 🖐🏿 اخے PPP کو 2022 کے سیلاب کا تجربہ ہے لہذا بین الاقوامی امداد ہمارا حق ہے اسلئے ہمیں بھکاری مت کہا جائے 😂 پھر کہتے ہیں ہمیں بھکاری مت کہو 🤷♂️👇🏼🫣
Col (R) Saqib Munir SSG29,455 次观看 • 8 个月前

بلاول اگر تمہیں اپنی والدہ سے اتنا پیار ہے تو اپنے نام کے ساتھ بینظیر لگاؤ بھٹو نہیں ❌ تمہارہ شجرہ قدرت نے حاکم علی زرداری خاندان میں لکھا ہے زوالفقار علی بھٹو خاندان میں نہیں ❌ تم جتنی بھی کوشش کر لو بھٹو نہیں بن سکتے ❌ تم چوروں، ڈاکوؤں اور مجرموں کے گھیرے میں ہو 👇🏼
Col (R) Saqib Munir SSG14,864 次观看 • 8 个月前
没有更多内容可加载