
چوہدری شاہد محمود
@CSMR786 • 145,756 subscribers
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !!
Shorts
Videos

پاکستان میں جان کتنی سستی ھے اور مجال ھے جان لینے والے کے دل میں سزا کا کوئی خوف موجود ہو۔۔ ایک تو قتل کر دیا اوپر سے بازو ایسے اٹھا رہا جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو۔۔۔۔ آج شاہپور صدر میں فائرنگ سے ایک شخص لیاقت حیات جاں بحق ہو گیا، جبکہ قاتل کا نام محمد عرفان ھے۔
چوہدری شاہد محمود222,408 просмотров • 5 дней назад

اسی وجہ سے مجھے دریا یا ڈیم میں نہانے سے ڈر لگتا ھے۔ کیونکہ پانی کا کیا بھروسہ۔ جان بہت قیمتی چیز ھے، خدارا اپنا نہیں تو اپنے ماں باپ کا خیال ضرور کر لیا کریں۔ اب تو جگہ جگہ سوئمنگ پول بن چکے ہیں۔ جہاں ڈوبنے کا بھی کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔ اگر نہانے کا زیادہ دل کرتا ھے تو وہاں نہائے۔
چوہدری شاہد محمود66,840 просмотров • 4 дней назад

کینیڈین بائیک رائیڈر جس نے بائیک سے پوری دنیا کا سفر کیا۔ لیکن وہ پاکستان کا زکر کرتے ہوئے رو پڑی۔ اسکے مطابق پاکستان جیسے لوگ یا ملک پوری دنیا میں اور کوئی نہیں ھے۔ پاکستانی لوگ مہمان نوازی میں نمبر ون ہیں۔ پاکستان کے مرد مجھے گھورتے نہیں تھے وہاں کی حکومت، عوام سب نے مجھے پیار اور عزت دی۔ میں پاکستان کو مرتے دم تک نہیں بھول سکتی۔
چوہدری شاہد محمود30,117 просмотров • 2 дней назад

ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
چوہدری شاہد محمود129,711 просмотров • 13 дней назад

خبر ھے کہ یہ درندہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے کے بعد جہنم واصل ہو گیا ھے۔
چوہدری شاہد محمود348,627 просмотров • 1 месяц назад
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ایسی وڈیوز ٹرمپ کے حامیوں کو بہت تکلیف دے رہی ہیں۔ اور اس چیز کا اندازہ اس طرح کی پوسٹ پر انکے ریپلے پڑھ کر سے ہوتا ھے😂 Part3
چوہدری شاہد محمود1,287,500 просмотров • 7 месяцев назад

I have always depended on the kindness of strangers. .
چوہدری شاہد محمود2,963,723 просмотров • 1 год назад

یہ وڈیو بیشک فنی ہوں لیکن حقیقت یہی ہے کہ اسوقت ایرانی میزائلز اور ڈرونز نے ڈونلڈ ٹرمپ اور نیتن یاہو کی نیندیں حرام کی ہوئی ہیں😂 #Part2
چوہدری شاہد محمود1,147,132 просмотров • 7 месяцев назад

فیصل آباد تھانہ سول لائن کے پوش علاقے میں ہوٹل پر کام کرتا ہوا ملازم عبدالمنان پراسرار طور پر سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق۔ ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ھے گولی لگتے وقت CCTV کیمرہ بند تھا۔ یہ خودکشی ھے۔ جبکہ گھر والوں کا کہنا ھے کہ ہمارا لڑکا قتل کیا گیا ھے۔
چوہدری شاہد محمود168,619 просмотров • 1 месяц назад

پاکستان میں کیسی کیسی لگژری بسز چل رہی ہیں۔ یہ وڈیو دیکھ کر خوشی کیساتھ حیرت بھی ہوئی۔۔ کراچی سے راولپنڈی کرایہ 12 ہزار روپے۔
چوہدری شاہد محمود234,816 просмотров • 2 месяцев назад

یہ چورنیاں بھی اینڈ کر گئی۔ وائٹ چادر والی لڑکی نے اتنی مہارت سے ریڈ کلر کی چھوٹی بائیک غائب کی کہ دکاندار کو معلوم ہی نہ ہوسکا۔ میں نے بھی 2 بار وڈیو دیکھی تو پھر معلوم ہوا کتنی صفائی سے چوری ہوئی ھے۔ اس عورت پر لعنت ھے جس نے ابھی سے بچوں کو اتنا ٹرینڈ کر دیا ہوا۔ لال شرٹ والا بھی چورنیوں کیساتھ ھے۔
چوہدری شاہد محمود142,659 просмотров • 1 месяц назад