
چوہدری شاہد محمود
@CSMR786 • 145,756 subscribers
!! ذہانت کی اصل علامت علم نہیں بلکہ تخیل ہے !!
Shorts
Videos

پاکستان میں جان کتنی سستی ھے اور مجال ھے جان لینے والے کے دل میں سزا کا کوئی خوف موجود ہو۔۔ ایک تو قتل کر دیا اوپر سے بازو ایسے اٹھا رہا جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو۔۔۔۔ آج شاہپور صدر میں فائرنگ سے ایک شخص لیاقت حیات جاں بحق ہو گیا، جبکہ قاتل کا نام محمد عرفان ھے۔
چوہدری شاہد محمود222,408 görüntüleme • 5 gün önce

اسی وجہ سے مجھے دریا یا ڈیم میں نہانے سے ڈر لگتا ھے۔ کیونکہ پانی کا کیا بھروسہ۔ جان بہت قیمتی چیز ھے، خدارا اپنا نہیں تو اپنے ماں باپ کا خیال ضرور کر لیا کریں۔ اب تو جگہ جگہ سوئمنگ پول بن چکے ہیں۔ جہاں ڈوبنے کا بھی کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔ اگر نہانے کا زیادہ دل کرتا ھے تو وہاں نہائے۔
چوہدری شاہد محمود66,840 görüntüleme • 4 gün önce

کینیڈین بائیک رائیڈر جس نے بائیک سے پوری دنیا کا سفر کیا۔ لیکن وہ پاکستان کا زکر کرتے ہوئے رو پڑی۔ اسکے مطابق پاکستان جیسے لوگ یا ملک پوری دنیا میں اور کوئی نہیں ھے۔ پاکستانی لوگ مہمان نوازی میں نمبر ون ہیں۔ پاکستان کے مرد مجھے گھورتے نہیں تھے وہاں کی حکومت، عوام سب نے مجھے پیار اور عزت دی۔ میں پاکستان کو مرتے دم تک نہیں بھول سکتی۔
چوہدری شاہد محمود30,117 görüntüleme • 2 gün önce

ہم سوچتے ہیں مدینہ صرف تاریخی شہر ھے جہاں لوگ حج اور عمرے کے لئے جاتے ہیں۔ لیکن خدا کی قسم قرآن و حدیث کے مطابق مدینہ دنیا کا واحد ایسا شہر ھے جو انسان کو پہچانتا ھے فلٹر کرتا ھے، اسکی مٹی اور ہوا میں ایسے کوڈ چھپے ہیں جو انسان کی تشخیص کرتے ہیں اور بیماریوں تک کو ختم کرتے ہیں👇
چوہدری شاہد محمود129,711 görüntüleme • 13 gün önce

خبر ھے کہ یہ درندہ سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے کے بعد جہنم واصل ہو گیا ھے۔
چوہدری شاہد محمود348,627 görüntüleme • 1 ay önce
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

I have always depended on the kindness of strangers. .
چوہدری شاہد محمود2,963,723 görüntüleme • 1 yıl önce

فیصل آباد تھانہ سول لائن کے پوش علاقے میں ہوٹل پر کام کرتا ہوا ملازم عبدالمنان پراسرار طور پر سینے پر گولی لگنے سے جاں بحق۔ ہوٹل انتظامیہ کا کہنا ھے گولی لگتے وقت CCTV کیمرہ بند تھا۔ یہ خودکشی ھے۔ جبکہ گھر والوں کا کہنا ھے کہ ہمارا لڑکا قتل کیا گیا ھے۔
چوہدری شاہد محمود168,619 görüntüleme • 1 ay önce

یہ چورنیاں بھی اینڈ کر گئی۔ وائٹ چادر والی لڑکی نے اتنی مہارت سے ریڈ کلر کی چھوٹی بائیک غائب کی کہ دکاندار کو معلوم ہی نہ ہوسکا۔ میں نے بھی 2 بار وڈیو دیکھی تو پھر معلوم ہوا کتنی صفائی سے چوری ہوئی ھے۔ اس عورت پر لعنت ھے جس نے ابھی سے بچوں کو اتنا ٹرینڈ کر دیا ہوا۔ لال شرٹ والا بھی چورنیوں کیساتھ ھے۔
چوہدری شاہد محمود142,659 görüntüleme • 1 ay önce