
Current Issues Pk
@Current_Issues_ • 110,963 subscribers
خبریں / تجزیے / تبصرے / سیاست / طنز و مزاح
Shorts
Videos

اسلام آباد میں اہم ترین مذاکرات سے قبل شہر بھر سے نشے کے عادی افراد کو بحالی مراکز منتقل کیا جا رہا ہے۔
Current Issues Pk43,791 Aufrufe • vor 2 Monaten

یونیورسٹی روڈ پراجیکٹ کا ٹھیکہ شرجیل میمن کے سمدھی سکندر جتوئی کو دیا تھا، جو ایک کرپٹ انسان ہے، اس شخص نے زیل پاک سمنٹ میں اربوں روپےکی کرپشن کرکے اسے بند کروا دیا۔ شاہ رخ جتوئی جس نےڈیفنس میں لڑکےکو قتل کیا تھا وہ اسکا بیٹا ہے اندازہ لگایا جاسکتا ہے یہ کون لوگ ہیں۔ #PPPChorHai
Current Issues Pk29,605 Aufrufe • vor 1 Monat

پاکستان پیداگیر پارٹی نے کراچی کے ہل پارک تک کو نہیں چھوڑا۔ پہاڑ کاٹ کر وہاں پلاٹ نکال دئے۔ اسی لئے کراچی سول سوسائٹی کی جانب سے #بااختیار_کراچی کی تحریک چل رہی ہے۔ اپنے شہر کا دکھ اس شہر میں رہنے والوں کو ہی ہو گا۔ باہر سے آئے کسی پیداگیر بھولڑو کو نہیں۔
Current Issues Pk11,110 Aufrufe • vor 1 Monat
Keine weiteren Inhalte verfügbar