
Niki Chiri♡
@cutehunmee • 13,942 subscribers
No revenge! I'll make them realise how rare I'm.😼❤
Shorts
Videos

سندھ اسمبلی کے مبینہ ڈپٹی سپیکر نوید انتھونی سندھ کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں،
Niki Chiri♡184,898 просмотров • 11 дней назад

جن مسلمانوں کی زندگیاں برباد کرتے رہے جنھیں بے گھر کرتے رہیں جن کی عورتوں ساتھ بدفعلی کرتے رہے جنھیں طعنہ دیتے رہے کہ مسلمان ہو تو جاؤ پاکستان میں نیپال میں کیا کررہے ہو وہ مسلمان ان مسلمانوں کی تنظیمیں آج نیپال میں سیلاب زدہ علاقوں میں مدد کے لیے پہنچی ہوئی ہے
Niki Chiri♡20,996 просмотров • 4 дней назад
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان نے ہمارے لیے فنڈ بھیجا ہے۔۔کاکروچ پارٹی ہم دہشتگرد ہے گودی میڈیا کہتا ہے پاکستان ہمیں فنڈ بھیج رہا ہے،،
Niki Chiri♡127,523 просмотров • 1 месяц назад
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظلم کی انتہا ہے چاچو نے ایک دوست پاس مجھے بھیجا کہا اسے پھینک آو کہیں میری جان چھڑاو چاچو کا دوست مجھے کراچی لے آیا وہاں بات کررہا تھا اس کے ہاتھ پیر کا/ٹ دو اس کو بھیک مانگنے پر لگاتے تو میں ڈر کر بھاگ آئی ایک آدمی ایدھی سینٹر چھوڑ گیا ایدھی والوں نے مجھے مارا میرے بال کاٹ دیے
Niki Chiri♡78,250 просмотров • 28 дней назад

تحریک انصاف میں جتنے بھی لوگ ہے وہ سارے بھانڈ مراسی کمینے اور بدتہزیب لوگ ہے،،شیر افضل مروت
Niki Chiri♡23,644 просмотров • 7 дней назад
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بی ایل اے سرمچار دہشتگرد بلوچ خواتین کو آزادی دیتے ہوئے👋یہ وہ آزادی ہے جس کے لیے ایمان مزاری اور ماہ رنگ لانگو تڑپ رہی ہے
Niki Chiri♡361,843 просмотров • 7 месяцев назад

ظفراللہ جمالی جب وزیراعظم نہیں رہے تو جنرل پرویز مشرف نئے وزیراعظم کی تلاش میں تھے،تب مولانا نے نجم سیٹھی کو خود کہا کہ آپ اپنے غیر ملکی سفیر دوستوں کو کہیں ہم بھی بڑے Moderate لوگ ہیں ہم بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں اس پر نجم سیٹھی حیران رہ گئے تھے جگنو محسن کے انکشافات 👌
Niki Chiri♡85,176 просмотров • 1 месяц назад

افغانستان میں ہر جگہ بچہ بازی جاری ہے اور اس کے ثبوت موجود ہے،،، خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں اٹھنے والی یہ آواز وقت کی اہم ضرورت ہے،،،،جس افغانستان کی محبت میں یہ فضل الرحمان اور عمران جیسے سیاست دان نوجوانو کو قوم لوط بنا رہے ہیں اس افغانستان کی حقیقت نوجوانو کو معلوم ہونا چاہیے
Niki Chiri♡51,342 просмотров • 1 месяц назад

کراچی امریکی قونسلیٹ فائرنگ میں ملوث پی ٹی آئی کا انتشاری نکلا، انتشار کا مقصد پاک امریکہ تعلقات خراب کرنے تھے اور عمران کو رہا کروانا تھا،، یہ سارا منصوبہ بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض عمران کے امریکی فوکل پرسن ڈاکٹر سجاد برکی کا تھا جس نے کراچی کے ہینڈلر کامران کے زریعے فنڈنگ کی۔
Niki Chiri♡261,736 просмотров • 6 месяцев назад

ماہ رنگ لانگو کی گرفتاری کے غم میں نعیمہ زہری ٹک ٹاک پر ٹھمکے لگاتے ہوئے 🤣
Niki Chiri♡297,092 просмотров • 7 месяцев назад

اس بچے کو بچانے میں ہماری مدد کریں یہ کسی جانور کا بچہ نہیں، انسان کا ہی بچہ ہے اس بچے کو کتے نے کاٹا تھا، یہ ریبیز کا شکار ہو گیا لیکن سندھ حکومت نے ہسپتالوں میں ریبیز کی ویکسین ہی نہیں مہیا کی۔اس لیے یہ بچہ تڑپ تڑپ کر موت کا انتظار کر رہا ہے۔💔 #RabiesVaccine_inEveryHospital
Niki Chiri♡33,800 просмотров • 27 дней назад

جنرل باجوہ وفات پا گے ان کی موت کی خبر کو چھپایا جارہا ہے۔عمران ریاض جنرل باجوہ کومہ میں ہے۔صدیق جان جنرل باجوہ کو برین ہیمرج ہوا وہ فرانس کے ایک جزیرے کے ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے،قاسم سوری معید پیر زادہ یہ ان چاروں کے مشترکہ والد صاحب کو ایک شادی کی تقریب میں دیکھا جا سکتا ہے
Niki Chiri♡127,285 просмотров • 4 месяцев назад