
Niki Chiri♡
@cutehunmee • 13,951 subscribers
No revenge! I'll make them realise how rare I'm.😼❤
Shorts
Videos

آپ یہ ٹویٹ پڑھیں ساتھ ویڈیو میں جو باتیں کی جارہی ہیں وہ سنیں پھر ریحام خان کی کتاب میں جو لکھا وہ پڑھیں پھر عائشہ گلالئی کے انکشافات دیکھیں اور پھر عمران کی عائلہ ملک کے ساتھ گفتگو سنیں دوسروں کو اخلاقیات سکھاتی ہوئی آپ کو اس کنجر پارٹی کا کلچر بخوبی سمجھ آجائے گا
Niki Chiri♡62,898 Aufrufe • vor 1 Tag

سندھ اسمبلی کے مبینہ ڈپٹی سپیکر نوید انتھونی سندھ کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں،
Niki Chiri♡184,898 Aufrufe • vor 11 Tagen

جن مسلمانوں کی زندگیاں برباد کرتے رہے جنھیں بے گھر کرتے رہیں جن کی عورتوں ساتھ بدفعلی کرتے رہے جنھیں طعنہ دیتے رہے کہ مسلمان ہو تو جاؤ پاکستان میں نیپال میں کیا کررہے ہو وہ مسلمان ان مسلمانوں کی تنظیمیں آج نیپال میں سیلاب زدہ علاقوں میں مدد کے لیے پہنچی ہوئی ہے
Niki Chiri♡20,996 Aufrufe • vor 4 Tagen
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظلم کی انتہا ہے چاچو نے ایک دوست پاس مجھے بھیجا کہا اسے پھینک آو کہیں میری جان چھڑاو چاچو کا دوست مجھے کراچی لے آیا وہاں بات کررہا تھا اس کے ہاتھ پیر کا/ٹ دو اس کو بھیک مانگنے پر لگاتے تو میں ڈر کر بھاگ آئی ایک آدمی ایدھی سینٹر چھوڑ گیا ایدھی والوں نے مجھے مارا میرے بال کاٹ دیے
Niki Chiri♡78,250 Aufrufe • vor 28 Tagen

تحریک انصاف میں جتنے بھی لوگ ہے وہ سارے بھانڈ مراسی کمینے اور بدتہزیب لوگ ہے،،شیر افضل مروت
Niki Chiri♡23,644 Aufrufe • vor 7 Tagen
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظفراللہ جمالی جب وزیراعظم نہیں رہے تو جنرل پرویز مشرف نئے وزیراعظم کی تلاش میں تھے،تب مولانا نے نجم سیٹھی کو خود کہا کہ آپ اپنے غیر ملکی سفیر دوستوں کو کہیں ہم بھی بڑے Moderate لوگ ہیں ہم بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں اس پر نجم سیٹھی حیران رہ گئے تھے جگنو محسن کے انکشافات 👌
Niki Chiri♡85,176 Aufrufe • vor 1 Monat

افغانستان میں ہر جگہ بچہ بازی جاری ہے اور اس کے ثبوت موجود ہے،،، خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں اٹھنے والی یہ آواز وقت کی اہم ضرورت ہے،،،،جس افغانستان کی محبت میں یہ فضل الرحمان اور عمران جیسے سیاست دان نوجوانو کو قوم لوط بنا رہے ہیں اس افغانستان کی حقیقت نوجوانو کو معلوم ہونا چاہیے
Niki Chiri♡51,342 Aufrufe • vor 1 Monat

کراچی امریکی قونسلیٹ فائرنگ میں ملوث پی ٹی آئی کا انتشاری نکلا، انتشار کا مقصد پاک امریکہ تعلقات خراب کرنے تھے اور عمران کو رہا کروانا تھا،، یہ سارا منصوبہ بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض عمران کے امریکی فوکل پرسن ڈاکٹر سجاد برکی کا تھا جس نے کراچی کے ہینڈلر کامران کے زریعے فنڈنگ کی۔
Niki Chiri♡261,736 Aufrufe • vor 6 Monaten

ماہ رنگ لانگو کی گرفتاری کے غم میں نعیمہ زہری ٹک ٹاک پر ٹھمکے لگاتے ہوئے 🤣
Niki Chiri♡297,092 Aufrufe • vor 7 Monaten

اس بچے کو بچانے میں ہماری مدد کریں یہ کسی جانور کا بچہ نہیں، انسان کا ہی بچہ ہے اس بچے کو کتے نے کاٹا تھا، یہ ریبیز کا شکار ہو گیا لیکن سندھ حکومت نے ہسپتالوں میں ریبیز کی ویکسین ہی نہیں مہیا کی۔اس لیے یہ بچہ تڑپ تڑپ کر موت کا انتظار کر رہا ہے۔💔 #RabiesVaccine_inEveryHospital
Niki Chiri♡33,800 Aufrufe • vor 27 Tagen