
Niki Chiri♡
@cutehunmee • 13,951 subscribers
No revenge! I'll make them realise how rare I'm.😼❤
Shorts
Videos

آپ یہ ٹویٹ پڑھیں ساتھ ویڈیو میں جو باتیں کی جارہی ہیں وہ سنیں پھر ریحام خان کی کتاب میں جو لکھا وہ پڑھیں پھر عائشہ گلالئی کے انکشافات دیکھیں اور پھر عمران کی عائلہ ملک کے ساتھ گفتگو سنیں دوسروں کو اخلاقیات سکھاتی ہوئی آپ کو اس کنجر پارٹی کا کلچر بخوبی سمجھ آجائے گا
Niki Chiri♡62,898 views • 1 day ago

سندھ اسمبلی کے مبینہ ڈپٹی سپیکر نوید انتھونی سندھ کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں،
Niki Chiri♡184,898 views • 11 days ago
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظلم کی انتہا ہے چاچو نے ایک دوست پاس مجھے بھیجا کہا اسے پھینک آو کہیں میری جان چھڑاو چاچو کا دوست مجھے کراچی لے آیا وہاں بات کررہا تھا اس کے ہاتھ پیر کا/ٹ دو اس کو بھیک مانگنے پر لگاتے تو میں ڈر کر بھاگ آئی ایک آدمی ایدھی سینٹر چھوڑ گیا ایدھی والوں نے مجھے مارا میرے بال کاٹ دیے
Niki Chiri♡78,250 views • 28 days ago
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظفراللہ جمالی جب وزیراعظم نہیں رہے تو جنرل پرویز مشرف نئے وزیراعظم کی تلاش میں تھے،تب مولانا نے نجم سیٹھی کو خود کہا کہ آپ اپنے غیر ملکی سفیر دوستوں کو کہیں ہم بھی بڑے Moderate لوگ ہیں ہم بھی وزیراعظم بن سکتے ہیں اس پر نجم سیٹھی حیران رہ گئے تھے جگنو محسن کے انکشافات 👌
Niki Chiri♡85,176 views • 1 month ago

افغانستان میں ہر جگہ بچہ بازی جاری ہے اور اس کے ثبوت موجود ہے،،، خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں اٹھنے والی یہ آواز وقت کی اہم ضرورت ہے،،،،جس افغانستان کی محبت میں یہ فضل الرحمان اور عمران جیسے سیاست دان نوجوانو کو قوم لوط بنا رہے ہیں اس افغانستان کی حقیقت نوجوانو کو معلوم ہونا چاہیے
Niki Chiri♡51,342 views • 1 month ago

کراچی امریکی قونسلیٹ فائرنگ میں ملوث پی ٹی آئی کا انتشاری نکلا، انتشار کا مقصد پاک امریکہ تعلقات خراب کرنے تھے اور عمران کو رہا کروانا تھا،، یہ سارا منصوبہ بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض عمران کے امریکی فوکل پرسن ڈاکٹر سجاد برکی کا تھا جس نے کراچی کے ہینڈلر کامران کے زریعے فنڈنگ کی۔
Niki Chiri♡261,736 views • 6 months ago

ماہ رنگ لانگو کی گرفتاری کے غم میں نعیمہ زہری ٹک ٹاک پر ٹھمکے لگاتے ہوئے 🤣
Niki Chiri♡297,092 views • 7 months ago

اس بچے کو بچانے میں ہماری مدد کریں یہ کسی جانور کا بچہ نہیں، انسان کا ہی بچہ ہے اس بچے کو کتے نے کاٹا تھا، یہ ریبیز کا شکار ہو گیا لیکن سندھ حکومت نے ہسپتالوں میں ریبیز کی ویکسین ہی نہیں مہیا کی۔اس لیے یہ بچہ تڑپ تڑپ کر موت کا انتظار کر رہا ہے۔💔 #RabiesVaccine_inEveryHospital
Niki Chiri♡33,800 views • 27 days ago