
Niki Chiri♡
@cutehunmee • 16,186 subscribers
No revenge! I'll make them realise how rare I'm.😼❤
Shorts
Videos

پچھلے 13 سال سے پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا کی معدنیات پر قبضہ کیا ہوا ہے،، کے پی کے معدنیات کا علیمہ خان کے بیٹے نے ٹھیکہ لے رکھا ہے،، قیمتی معدنیات کوڑیوں کے مول اس کو ملی ہوئی ہیں اور وہ ان کو بیچ کر ارب پتی ہوچکا ہے ۔ سب کچھ صوبائی خرچے پر ہورہا ہے،، شیر افضل مروت
Niki Chiri♡94,630 просмотров • 8 дней назад
1:03
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ وہ اغواء کی گئی لڑکیاں ہیں جو BYC نےدہشتگرد بی ایل اے کو مہیا کی ہے انھیں پہاڑوں پر نامحرم مردوں کے بیچ جنسی استحصال کے لیے رکھا جاتا ہے انھیں منشیات پر لگا کر ان کے دماغ مفلوج کیے جاتے ہیں ان کی گندی وڈیوز بنائی جاتی ہے پھر انھیں بلیک میل کر کے ریاست خلاف استعمال کیا جاتا ہے
Niki Chiri♡185,164 просмотров • 23 дней назад
0:44
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

She Gave birth to a dragon یہ فلم جو آج پوری دنیا میں مختلف زبانوں میں وائرل ہے ایک پاکستانی لڑکے زاہد نے بنائی وہ بھی اے آئی سے♥️اور ایسے ایک شاٹ فلم بنانے کے لیے بالی ووڈ سو کروڑ ڈالر تک خرچ کرتا ہے کتنا ٹیلنٹ ہے میرے ملک کے جوانو پاس کاش اس ٹیلنٹ کو کوئی تراشنے والے مل جائے
Niki Chiri♡80,976 просмотров • 19 дней назад
1:31
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ لوگ عورتوں کو دیکھ کر اس قدر جنگلی کیوں ہو جاتے ہیں؟نہ پارک بازار ان سے محفوظ ہے ان اب تعلیمی ادارے محفوظ رہے ہیں۔
Niki Chiri♡52,947 просмотров • 13 дней назад
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ وڈیو کراچی ناظم آباد کی ہے اس ادھیڑ عمر شخص کو غور سے دیکھیں دوسری طرف لڑکی چیخیں مار کر پکار بھی رہی ہے کہ اس بندے کو پکڑے یہ غلط ہے لیکن مجال ہے کسی کے کاں پر جْوں تک رینگیں۔۔یہی بندہ اگلی کسی اور گلی میں کسی اور بچے کو نشانہ بنائے گا تب یہی لوگ کہیں گے ہمیں پتہ ہی نہیں چلا
Niki Chiri♡82,368 просмотров • 20 дней назад

یہ سر بالکل درست کہ رہے ہیں دوکانداروں نے دھندا بنا لیا ہے جو چیز حکومت کی طرف سے 4 روپے کی ہے یہ اپنے شاپنگ بیگ میں ڈال کر وہی چیز 6 روپے کی دیتے ہیں جبکہ حکومت کا آرڈر ہے کوئی بھی مارکیٹ یا دوکان والا شاپنگ بیگ کے پیسے نہیں لے سکتا۔۔مگر وہ پاکستانی ہی کیا جو عوام کو ٹھگے نہ۔
Niki Chiri♡73,198 просмотров • 19 дней назад

کے پی کے پی ٹی آئی حکومت طالبان کو بھتہ دیتی رہی ہے،سید مزمل شاہ دل پھٹنے لگتا ہے یہ سوچ کر ہی کہ ایک صوبے میں ہم نے ایسے خنزیروں کو مسلط کر رکھا تھا جو 14 سال سے ہماری ہی فوج اور پولیس کے جوانوں پر حملے کروا رہے تھے سوچیے یہ جان کر ان جوانو کے والدین پر بچوں پر کیا گزری ہو گی💔
Niki Chiri♡24,619 просмотров • 6 дней назад

سندھ اسمبلی کے مبینہ ڈپٹی سپیکر نوید انتھونی سندھ کی ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں،
Niki Chiri♡186,754 просмотров • 1 месяц назад
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پاکستان نے ہمارے لیے فنڈ بھیجا ہے۔۔کاکروچ پارٹی ہم دہشتگرد ہے گودی میڈیا کہتا ہے پاکستان ہمیں فنڈ بھیج رہا ہے،،
Niki Chiri♡127,578 просмотров • 2 месяцев назад
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بی ایل اے سرمچار دہشتگرد بلوچ خواتین کو آزادی دیتے ہوئے👋یہ وہ آزادی ہے جس کے لیے ایمان مزاری اور ماہ رنگ لانگو تڑپ رہی ہے
Niki Chiri♡362,410 просмотров • 9 месяцев назад
0:24
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کراچی امریکی قونسلیٹ فائرنگ میں ملوث پی ٹی آئی کا انتشاری نکلا، انتشار کا مقصد پاک امریکہ تعلقات خراب کرنے تھے اور عمران کو رہا کروانا تھا،، یہ سارا منصوبہ بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض عمران کے امریکی فوکل پرسن ڈاکٹر سجاد برکی کا تھا جس نے کراچی کے ہینڈلر کامران کے زریعے فنڈنگ کی۔
Niki Chiri♡261,964 просмотров • 7 месяцев назад