
Niki Chiri♡
@cutehunmee • 13,961 subscribers
No revenge! I'll make them realise how rare I'm.😼❤
Shorts
Videos
1:52
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:55
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ظلم کی انتہا ہے چاچو نے ایک دوست پاس مجھے بھیجا کہا اسے پھینک آو کہیں میری جان چھڑاو چاچو کا دوست مجھے کراچی لے آیا وہاں بات کررہا تھا اس کے ہاتھ پیر کا/ٹ دو اس کو بھیک مانگنے پر لگاتے تو میں ڈر کر بھاگ آئی ایک آدمی ایدھی سینٹر چھوڑ گیا ایدھی والوں نے مجھے مارا میرے بال کاٹ دیے
Niki Chiri♡78,250 次观看 • 28 天前
0:53
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

افغانستان میں ہر جگہ بچہ بازی جاری ہے اور اس کے ثبوت موجود ہے،،، خیبرپختونخوا کی اسمبلی میں اٹھنے والی یہ آواز وقت کی اہم ضرورت ہے،،،،جس افغانستان کی محبت میں یہ فضل الرحمان اور عمران جیسے سیاست دان نوجوانو کو قوم لوط بنا رہے ہیں اس افغانستان کی حقیقت نوجوانو کو معلوم ہونا چاہیے
Niki Chiri♡51,342 次观看 • 1 个月前

کراچی امریکی قونسلیٹ فائرنگ میں ملوث پی ٹی آئی کا انتشاری نکلا، انتشار کا مقصد پاک امریکہ تعلقات خراب کرنے تھے اور عمران کو رہا کروانا تھا،، یہ سارا منصوبہ بانی پی ٹی آئی ذہنی مریض عمران کے امریکی فوکل پرسن ڈاکٹر سجاد برکی کا تھا جس نے کراچی کے ہینڈلر کامران کے زریعے فنڈنگ کی۔
Niki Chiri♡261,736 次观看 • 6 个月前

اس بچے کو بچانے میں ہماری مدد کریں یہ کسی جانور کا بچہ نہیں، انسان کا ہی بچہ ہے اس بچے کو کتے نے کاٹا تھا، یہ ریبیز کا شکار ہو گیا لیکن سندھ حکومت نے ہسپتالوں میں ریبیز کی ویکسین ہی نہیں مہیا کی۔اس لیے یہ بچہ تڑپ تڑپ کر موت کا انتظار کر رہا ہے۔💔 #RabiesVaccine_inEveryHospital
Niki Chiri♡33,800 次观看 • 28 天前