
Daadlo 🍉
@DaadloSain • 5,816 subscribers
sindhi • progressive • quiet thoughts
Shorts
Videos

شاہنواز کنبھار کے قتل کے بعد جیئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن، قائد عوام یونیورسٹی نواب شاہ کی جانب سے جشنِ لطیف کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملائیت اور مذہبی انتہاپسندی کو آرٹ، موسیقی اور رقص کے ذریعے بھرپور جواب دیا۔ سندھ کے مزاحمتی فنکار دلدار اوٹھو نے محفل کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔
Daadlo 🍉35,681 просмотров • 1 год назад

سندھ آپ کے لیے ایک صوبہ ہوگا، مگر ہمارے لیے یہ وطن ہے، جس سے ہماری جڑیں صدیوں سے جُڑی ہیں۔ ہم پر 700 سال پہلے زبردستی قبضہ کیا گیا اور ہماری شناخت مٹانے کی کوشش ہوئی۔ پچھلے 75 سالوں سے ہم پر جو پردہ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، وہ ہماری جڑیں کبھی قبول نہیں کرے گیں۔
Daadlo 🍉16,983 просмотров • 1 год назад

سندھ کے مختلف شہروں اور علاقوں میں نومبر سے مارچ تک ادب، موسیقی اور فنون کے فیسٹیولز منعقد ہوتے ہیں۔ یہ سندھ دیکھنے کا بہترین موسم ہے! جنوری میں جی ایم سید کی سالگرہ پر کتابوں کا میلہ لگتا ہے۔ یہ ہے اصل سندھ، نہ کہ وہ جو ریاست انتہاپسندی پر سرمایہ کاری کرتی ہے۔
Daadlo 🍉11,487 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки
