Daadlo 🍉's banner
Daadlo 🍉's profile picture

Daadlo 🍉

@DaadloSain5,816 subscribers

sindhi • progressive • quiet thoughts

Shorts

مین اسٹریم میڈیا میں سندھ میں مذہبی انتہا پسندوں کے خلاف احتجاج کا ذکر تک نہیں۔ سندھ میں ایسے ردعمل کی ہمیشہ توقع کی جا سکتی ہے، کیونکہ سندھی اپنی دھرتی کو انتہا پسندی کے خطرے میں دیکھ کر کبھی خاموش نہیں رہتے۔ روشن خیال سندھیوں کے لیے گستاخی کے نام پر قتل ایک اجنبی تصور ہے۔

20,148 次观看

یہ کیسا ملک ہے، ایک مجرم ملاں پیر جان سرہندی، جو کہ ہتھیاروں سے لیس گاڑیاں اور گارڈز لے کر پولیس کے سامنے، عدالت میں پیشی دینے آیا ہوا ہے، اور پولیس کے سامنے اپنے آدمیوں کو کھڑا کر دیا ہے اور خوف پھیلا رہا ہے۔ کوئی قانون ہے؟ یا وہ صرف غریبوں کے لیے ہے؟

18,467 次观看

Videos

没有更多内容可加载