
Attique Dawar
@DawarAttiq • 6,889 subscribers
Screen Junkie l Politically Demotivated l Fulbright Alumni
Shorts
Videos

لوگ گھروں کو پانی پائپ سے نہیں دھوتے، وائیپر بھی کم ہی لگاتے ہیں لیکن نئی حکومت پختونخواہ میں سڑکوں پر 13 سال سے لگی میل بھی ہٹا رہی ہے، سڑکیں بھی دھو رہی ہیں اور راتوں رات نئی سڑکیں بھی بنا رہی ہے.. خیر. اچھی بات یہ ہے کہ یہ سب دیکھ کر PTI کے دوستوں کو بھی ہوش آنے لگ گیا ہے..!!
Attique Dawar54,382 Aufrufe • vor 12 Tagen
Keine weiteren Inhalte verfügbar