Deedag Baloch's banner
Deedag Baloch's profile picture

Deedag Baloch

@Deedagbaloch328,939 subscribers

✒ 📡🗞 Journalist: BNM General Secretary Netherlands.♥️💚💙 Freedom for Balochistan🌹

Shorts

مستونگ لک پاس ٹنل پر پاکستانی فورسز کو رشوت دینے سے انکار کرنے پر بلوچ نوجوان پر تشدد۔ #Balochistan

مستونگ لک پاس ٹنل پر پاکستانی فورسز کو رشوت دینے سے انکار کرنے پر بلوچ نوجوان پر تشدد۔ #Balochistan

141,992 просмотров

Herof 2 is not a Joke Proxy General😃 #Balochistan

Herof 2 is not a Joke Proxy General😃 #Balochistan

29,330 просмотров

بلوچستان : 🚨🚨 خضدار پاکستانی فورسز کی زہری میں بربریت جاری، بھاری ہتھیاروں کے ساتھ علاقے اس وقت فورسز کے قبضے میں علاقے میں 2 سو کے قریب افراد کو فورسز نے گرفتار کرکے جبری لاپتہ کردیا ہے جبکہ حملوں میں 20 سے زائد شہری شہید ہوچکے ہیں۔ #ZehriUnderSiege #Balochistan

33,773 просмотров

Baloch , Afghani and Indian right now 😂 #Balochistan

Baloch , Afghani and Indian right now 😂 #Balochistan

33,349 просмотров

گزشتہ دنوں بلوچستان میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فورسز کے اہلکار کی تقریر سنے ، دوسری جانب فیک اکاؤنٹ بضد ہے کہ یہ فوجی نہیں تھے بلکہ مزدور تھے ۔ پھر یہ دیکھو اپنے پیارے مزدور ۔ #Balohistan

گزشتہ دنوں بلوچستان میں ہلاک ہونے والے پاکستانی فورسز کے اہلکار کی تقریر سنے ، دوسری جانب فیک اکاؤنٹ بضد ہے کہ یہ فوجی نہیں تھے بلکہ مزدور تھے ۔ پھر یہ دیکھو اپنے پیارے مزدور ۔ #Balohistan

19,545 просмотров

خضدار کا علاقہ زہری گذشتہ دس روز سے بلوچ مزاحمت کاروں کے کنٹرول میں ہے، مختلف مقامات پر پاکستانی فوج کو شدید نوعیت کے حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ #Balochistan

خضدار کا علاقہ زہری گذشتہ دس روز سے بلوچ مزاحمت کاروں کے کنٹرول میں ہے، مختلف مقامات پر پاکستانی فوج کو شدید نوعیت کے حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ #Balochistan

16,553 просмотров

بریکنگ نیوز:🚨🚨 خاران: نامعلوم مسلح افراد نے عدالت کی عمارت کو آگ لگا دی اور جج محمد جان کو اپنے ساتھ لے گئے۔ #Balochistan

بریکنگ نیوز:🚨🚨 خاران: نامعلوم مسلح افراد نے عدالت کی عمارت کو آگ لگا دی اور جج محمد جان کو اپنے ساتھ لے گئے۔ #Balochistan

10,861 просмотров

Videos

انڈیا کے مشہور شاعر ڈاکٹر کمار وشواس کا بلوچستان اور بلوچ عوام کے نام پیغام۔ #Balochistan #India
0:49

Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Deedagbaloch32's profile picture

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا حب میں میڈیا سے گفتگو ۔ حب ۔ میں نے استعفا 17ماہ قبل جمع کروایا لیکن الیکشن کمیشن کو آج پتہ چلا، سردار اختر مینگل اس سے ظاہر ہوتا ہے پورے بلوچستان میں جو کچھ ہوتا ہے انھیں کچھ پتہ نہیں،سردار اختر مینگل حب : ملک کے کسی کونے میں کچھ ہوتا ہے تو انھیں پتہ نہیں چلتا جب لاہور میں کچھ ہوتا ہے تو انھیں تکلیف ہوتی ہے، اختر مینگل حب : ہمارے ہاں گولیاں چلتی ہیں لاشیں گرتی ہیں لیکن انھیں پتہ نہیں چلتا، سردار اختر مینگل حب : لاہور میں جب تالیاں بجتی ہیں تو انھیں سخت تکلیف ہوتی ہے، سردار اختر مینگل حب : میں ان کی اس قدر تکلیف پر افسوس ہی کرسکتا ہوں، سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل حب : استعفا دینے کے بعد مذکورہ حلقے کے ضمنی انتخاب میںمجھ سمیت میرے خاندان کا کوئی فردامیدوار نہیں ہوگا، سردار اختر مینگل حب : ضمنی انتخاب میں حصہ لینا یا پارٹی کا امیدوار کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی کریگی، سردار اختر مینگل حب : ویسے بھی ہمیں پارلیمنٹ سے باہر کرکے اپنے 19بٹھا دیئے تو 20واں بھی اپنا بٹھا دیں، سردار اختر مینگل حب : اپنے دل کی ٹھنڈک کےلئے 20واں بھی اپنا لائیں #Balochistan

Deedag Baloch

66,081 просмотров • 3 месяцев назад

Deedagbaloch32's profile picture

جج بھاگ گیا غریب 😀😀😀 #Balochistan

Deedag Baloch

64,244 просмотров • 10 месяцев назад