
Deedag Baloch
@Deedagbaloch32 • 8,939 subscribers
✒ 📡🗞 Journalist: BNM General Secretary Netherlands.♥️💚💙 Freedom for Balochistan🌹
Shorts
Videos
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

انڈیا کے مشہور شاعر ڈاکٹر کمار وشواس کا بلوچستان اور بلوچ عوام کے نام پیغام۔ #Balochistan #India
Deedag Baloch531,143 görüntüleme • 1 yıl önce

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا حب میں میڈیا سے گفتگو ۔ حب ۔ میں نے استعفا 17ماہ قبل جمع کروایا لیکن الیکشن کمیشن کو آج پتہ چلا، سردار اختر مینگل اس سے ظاہر ہوتا ہے پورے بلوچستان میں جو کچھ ہوتا ہے انھیں کچھ پتہ نہیں،سردار اختر مینگل حب : ملک کے کسی کونے میں کچھ ہوتا ہے تو انھیں پتہ نہیں چلتا جب لاہور میں کچھ ہوتا ہے تو انھیں تکلیف ہوتی ہے، اختر مینگل حب : ہمارے ہاں گولیاں چلتی ہیں لاشیں گرتی ہیں لیکن انھیں پتہ نہیں چلتا، سردار اختر مینگل حب : لاہور میں جب تالیاں بجتی ہیں تو انھیں سخت تکلیف ہوتی ہے، سردار اختر مینگل حب : میں ان کی اس قدر تکلیف پر افسوس ہی کرسکتا ہوں، سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل حب : استعفا دینے کے بعد مذکورہ حلقے کے ضمنی انتخاب میںمجھ سمیت میرے خاندان کا کوئی فردامیدوار نہیں ہوگا، سردار اختر مینگل حب : ضمنی انتخاب میں حصہ لینا یا پارٹی کا امیدوار کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی کریگی، سردار اختر مینگل حب : ویسے بھی ہمیں پارلیمنٹ سے باہر کرکے اپنے 19بٹھا دیئے تو 20واں بھی اپنا بٹھا دیں، سردار اختر مینگل حب : اپنے دل کی ٹھنڈک کےلئے 20واں بھی اپنا لائیں #Balochistan
Deedag Baloch66,081 görüntüleme • 3 ay önce

بلوچستان 🚨🚨کے مختلف شہروں پہ مسلح افراد کا کنٹرول ۔ مستونگ تھانہ اور شہر پہ قبضہ 30 سے زائد قیدی فرار۔ کوئٹہ کے مختلف علاقہ پہ مسلح افراد کا کنٹرول ۔ نوشکی سی ٹی ڈی کے دفتر پہ قبضہ 8 اہلکار ہلاک۔ گوادر میں حملہ پسنی ۔ فائرنگ اور دھماکہ دالبندین دھماکوں اور شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری قلات جھڑپیں جاری دوسری جانب بی ایل اے نے ہیرو ٹو کا بھی اعلان کیا ہے۔ #بلوچستان #Balochistan
Deedag Baloch69,476 görüntüleme • 4 ay önce

افغان فورسز کے ہاتھوں گرفتار پاکستانی فوج کے اہلکار روتے ہوتے افغان فورسز سے رہائی کی اپیل۔ #Balochistan
Deedag Baloch28,422 görüntüleme • 7 ay önce

اسمبلی میں بلوچ اور پنجابی آمنے سامنے، نسل پرستی پہ بحث چھڑ گئی۔ #Balochistan
Deedag Baloch15,343 görüntüleme • 3 ay önce

ہم اچھے ہمسایہ کی طرح رہ سکتے ہیں ۔ اختر مینگل کا عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب #Balochistan #بلوچستان
Deedag Baloch15,162 görüntüleme • 3 ay önce

آپریشن ہیروف ٹو تاریخ کا باب ہوگا۔ بی ایل اے سربراہ ۔ بشیر زیب بلوچ #Balochistan
Deedag Baloch27,728 görüntüleme • 9 ay önce

ناورے : تم بلوچوں کے قاتل ہو، انوار کاکڑ کو اوسلو میں بلوچ ایکٹوسٹ نے دھر لیا۔ #Balochistan
Deedag Baloch12,649 görüntüleme • 3 ay önce

لعنت ہو ایسے قانون اور ایسے پاکستان پہ، عید کے روز کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ #Balochistan #Mastung
Deedag Baloch32,457 görüntüleme • 1 yıl önce