
Deedag Baloch
@Deedagbaloch32 • 8,939 subscribers
✒ 📡🗞 Journalist: BNM General Secretary Netherlands.♥️💚💙 Freedom for Balochistan🌹
Shorts
Videos
0:49
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا حب میں میڈیا سے گفتگو ۔ حب ۔ میں نے استعفا 17ماہ قبل جمع کروایا لیکن الیکشن کمیشن کو آج پتہ چلا، سردار اختر مینگل اس سے ظاہر ہوتا ہے پورے بلوچستان میں جو کچھ ہوتا ہے انھیں کچھ پتہ نہیں،سردار اختر مینگل حب : ملک کے کسی کونے میں کچھ ہوتا ہے تو انھیں پتہ نہیں چلتا جب لاہور میں کچھ ہوتا ہے تو انھیں تکلیف ہوتی ہے، اختر مینگل حب : ہمارے ہاں گولیاں چلتی ہیں لاشیں گرتی ہیں لیکن انھیں پتہ نہیں چلتا، سردار اختر مینگل حب : لاہور میں جب تالیاں بجتی ہیں تو انھیں سخت تکلیف ہوتی ہے، سردار اختر مینگل حب : میں ان کی اس قدر تکلیف پر افسوس ہی کرسکتا ہوں، سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل حب : استعفا دینے کے بعد مذکورہ حلقے کے ضمنی انتخاب میںمجھ سمیت میرے خاندان کا کوئی فردامیدوار نہیں ہوگا، سردار اختر مینگل حب : ضمنی انتخاب میں حصہ لینا یا پارٹی کا امیدوار کون ہوگا اس کا فیصلہ پارٹی کریگی، سردار اختر مینگل حب : ویسے بھی ہمیں پارلیمنٹ سے باہر کرکے اپنے 19بٹھا دیئے تو 20واں بھی اپنا بٹھا دیں، سردار اختر مینگل حب : اپنے دل کی ٹھنڈک کےلئے 20واں بھی اپنا لائیں #Balochistan
Deedag Baloch66,081 次观看 • 3 个月前

بلوچستان 🚨🚨کے مختلف شہروں پہ مسلح افراد کا کنٹرول ۔ مستونگ تھانہ اور شہر پہ قبضہ 30 سے زائد قیدی فرار۔ کوئٹہ کے مختلف علاقہ پہ مسلح افراد کا کنٹرول ۔ نوشکی سی ٹی ڈی کے دفتر پہ قبضہ 8 اہلکار ہلاک۔ گوادر میں حملہ پسنی ۔ فائرنگ اور دھماکہ دالبندین دھماکوں اور شدید فائرنگ کا سلسلہ جاری قلات جھڑپیں جاری دوسری جانب بی ایل اے نے ہیرو ٹو کا بھی اعلان کیا ہے۔ #بلوچستان #Balochistan
Deedag Baloch69,476 次观看 • 4 个月前