
Dr Farooq Sattar
@DFSMQM • 40,839 subscribers
Senior Deputy Convener MQM Pakistan, Ex Mayor of Karachi, Ex Federal Minister for Overseas Pakistanis, Ex Parliamentary Leader
Videos

کراچی بارش کے بعد مکمل ڈوبے ہوئے شہر کا منظر پیش کررہا ہے، شہری سڑکوں پر رُل رہے ہیں، حکومت سندھ، میئر کراچی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کے بلدیاتی نمائندوں کے دعوے کراچی کے گلی محلوں میں بہنے والے کالے پانی کے ساتھ بہہ گئے، شہر بھر میں کوئی نظام موجود نہیں۔۔۔
Dr Farooq Sattar19,019 просмотров • 1 год назад

ریڈ لائن ان سے مکمل نہیں ہونی، اورنج لائن کے نام پر انہوں نے عوام کو چونا لگایا، گرین لائن جس میں یومیہ ہزاروں افراد سفر کررہے ہیں اب جب وہ مزید آگے بڑھ رہی ہے تو یہ روڑے اٹکا رہے ہیں یہ سمھجتے ہیں انکا کوئی حساب نہیں ہوگا، پورے صوبے کی عوام اب انہیں سمجھ چکی ہے #MQMPakistan
Dr Farooq Sattar10,274 просмотров • 10 месяцев назад

ایم کیو ایم نے اب تک آئینی ترمیم کا مسودہ ہی نہیں دیکھا۔۔۔!!!
Dr Farooq Sattar12,360 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки