Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایم کیو ایم نے اب تک آئینی ترمیم کا مسودہ ہی نہیں دیکھا۔۔۔!!!
12,360 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

بھائ ترمیم دیکھ کر کرنا کیا ہے؟ حکم دینے والے شخص کی وردی کا رنگ دیکھ کر انگھوٹا ہی تو لگانا ہے۔ اِس سے زیادہ نہ تم سب کی اوقات ہے نہ ہی حیثیت۔ کراچی کی عوام کے خون کے لعنتی سوداگر ہو تم لوگ۔

Election kon say jeetay thay Farooq bhai

ڈاکٹر ساب آپ نے دیکھ کر کرنا ہی کیا ہے آپ کو تو جہاں حانکا جائے گا وہاں چلے جانا

دکھائی گی بھی نہیں اپنے اوقات کے مطابق بس اپنے ووٹ دینا ہے ٹار ٹار ٹار نہیں کرنی

آپ کو سونے سے فرصت ملے تو کچھ اور کرو نا

App Establishment k kuttye ho wo jidhr bolin gin app udhr chalye jao gai

جس نے ٹھاکر کو دیکھ لیا اے اب کچھ اور دیکھنے کی ضرورت نہیں

آپ اپنے ووٹ کو کوٹہ سسٹم کے خاتمے سے مشروط کرتے ھیں یا پرانی تنخواہ پر ہی کام کریں گئے۔۔

فاروق بھائی ۔ صبح ہوگئی ماموں ۔۔۔۔۔😀😀

Koi dekhe na Dekhe Vote tou dey gaa

