
DIG Operations Lahore
@digopslahore • 146,627 subscribers
This is the Official Twitter Account of Deputy Inspector General of Police Operations, Lahore.
Videos

شہریوں کے مسائل کا فوری حل؛ ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری میں فراڈ، وراثتی جائیداد اور ہراسگی کی شکایات پر متعلقہ ایس ایچ اوز کو شواہد کی روشنی میں فوری کارروائی کا حکم دیا گیا۔ انہوں نے واضح ہدایت دی: "شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔ عوام کے مسائل سننے کے لیے میں روزانہ 1 سے 3 بجے دفتر میں موجود ہوں، جبکہ تمام ایس ایچ اوز بھی 3 سے 5 بجے تک تھانوں میں سائلین کی شکایات سننے کے پابند ہیں۔" #digoperations #lahore #police #لاہور #پولیس #opencourt
DIG Operations Lahore33,874 views • 2 months ago

شہریوں کی شکایات پر فوری ایکشن؛ ڈی آئی جی آپریشنز کی کھلی کچہری ڈی آئی جی آپریشنز نے کھلی کچہری میں سماعت و گویائی سے محروم جوڑے سے فراڈ پر فوری نوٹس لیتے ہوئے متاثرین کی مکمل قانونی معاونت کا حکم دیا۔ اس کے علاوہ گھر پر مسلح دھاوے، امانت میں خیانت اور مالی فراڈ کی شکایات پر متعلقہ افسران کو فوری اور سخت کارروائی کی ہدایت کی گئی۔ انہوں نے واضح کیا: "خصوصی افراد کے حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔ ہر سائل کی شکایت میرٹ، قانون اور شفافیت کے اصولوں کے مطابق نمٹائی جا رہی ہے۔" #پولیس #lahorepolice #digoperations #لاہور #punjabpolice #lahore #لاہورپولیس #police #PublicService
DIG Operations Lahore26,571 views • 1 month ago

ڈی آئی جی آپریشنز کا تھانہ باغبانپورہ کا دورہ؛ فرنٹ ڈیسک درخواستوں کا جائزہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے تھانہ باغبانپورہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تھانے کی ورکنگ اور فرنٹ ڈیسک پر موصول ہونے والی درخواستوں پر کارروائی کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے افسران کو سختی سے ہدایت کی: "شہریوں کی درخواستوں پر بلا تاخیر اور میرٹ پر کارروائی کی جائے۔ پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری لائیں؛ سائلین کے مسائل کے حل میں غفلت ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔" #digoperations #lahore #police #لاہور #پولیس #punjab #پنجاب
DIG Operations Lahore17,240 views • 1 month ago

محفوظ سفر، محفوظ پنجاب! 🛡️🚗 لاہور پولیس کا شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک اور بڑا قدم۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کی ہدایت پر، اب تمام رائیڈ ہیلنگ سروسز (InDrive, Yango, Bykea) کے... 1/2 #digoperations #lahore #Lahorepolice #punjabpolice #لاہور #لاہورپولیس #uber #indrive
DIG Operations Lahore31,971 views • 3 months ago

رات گئے سرپرائز وزٹ؛ ڈی آئی جی آپریشنز کے فوری ایکشن پر لاپتہ بچہ بازیاب ڈی آئی جی آپریشنز نے رات گئے تھانہ نشتر کالونی اور مختلف ناکوں کا سرپرائز وزٹ کیا۔ تھانے میں موجود سائلہ کی فریاد پر فوری ایکشن لیتے ہوئے، پولیس ٹیم نے قلیل وقت میں لاپتہ بچہ تلاش کر کے والدین کے حوالے کر دیا۔ انہوں نے جوانوں کو ہدایت کی: "شہریوں کے مسائل سنجیدگی سے حل کریں۔ جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے نائٹ پٹرولنگ مؤثر بنائیں اور مشکوک افراد کی چیکنگ کے لیے پولیس ایپ کا بھرپور استعمال کریں۔" #digoperations #lahore #police #لاہور #پولیس #punjab #پنجاب
DIG Operations Lahore11,321 views • 1 month ago

لاہور پولیس غریب کو انصاف دینےاس کی دہلیز پرپہنچ گئی ⭕ڈی آئی جی آپریشنزسید علی ناصر رضوی کی معذورمحنت کش سروربھٹی سے ملاقات، ⭕سرور بھٹی کی دل جوئی،مالی مدد بھی کی, ⭕معذور کے بچوں کی تعلیمی اخراجات میں معاونت کااعلان, ⭕سامان خرید کرپیسےنہ دینےوالوں کےخلاف سخت کارروائی کاحکم,
DIG Operations Lahore78,295 views • 2 years ago

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور: عملی قیادت کی مثال! 👮♂️🇵🇰 ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے عوامی شکایات کے ازالے کے لیے تھانہ ہربنس پورہ کا خود دورہ کیا۔ انہوں نے براہِ راست شہریوں کو کال کر کے ان کے.. 1/2 #لاہورپولیس #لاہور #Lahore #lahorepolice #digoperations #Punjabpolice
DIG Operations Lahore11,829 views • 3 months ago
No more content to load
