
Dr. Naif Alotaibi
@Dr_Naif777 • 4,307 subscribers
Media Consultant - PhD from @SussexUni - UK
Videos

🔴 سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان کی ایک اہم اسپیچ: سال 2050 آجائے گا۔ ہم پھر بھی اپنے لباس جبہ میں ملبوس ہوں گے۔ ہم نا تو اپنا جبہ (لباس) بدلیں گے۔ نا ہی اپنا رنگ بدلیں گے۔ ہم اپنی ثقافت اور عقیدے پر فخر کریں گے۔ ہمارے بعد آنے والی نسلیں بھی اس پر فخر کریں گی۔ جیسا کہ ابھی ہمیں فخر ہے🇸🇦
Dr. Naif Alotaibi62,166 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar