
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤
@Dr_Romeooo • 5,820 subscribers
اتنا مجھے عزیز ہے دنیا میں وہ ایک شخص جیسے کسی ضعیف کو مسجد کی پہلی صف۔۔❤️ Doctor of Medicine
Shorts
Videos

1-جب چھوٹے بچے کے گلے میں کچھ پھنس جائے تو وہاں گھبرانے کی بجائے حوصلے اور سمجھداری سے کام لیں اور بچے کو ایک ہاتھ میں اس پوزیشن میں رکھ کر دوسرے ہاتھ کا استعمال اس طرح 👇 کریں۔ 2- جب کسی بڑے شخص کے گلے میں کچھ پھنس جائے تو تب اس طرح کرنا چاہئیے 👇 ان سب پروسیجر کےلیے نہ ڈاکٹر بننے کی ضرورت ہے نہ نرس۔ یہ سب کچھ آپ سب سیکھ سکتے ہیں اور مشکل وقت میں کسی کی جان بچا سکتے ہیں۔
𝘿𝙧 𝙍𝙤𝙢𝙚𝙤17,757 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.