
Dr. Danish (official)
@DrDanish5 • 350,758 subscribers
Dr Danish is a senior news anchor and currently hosts program 'Jawab chaya with Dr Danish ' @92news channel.
Shorts
Videos

دنیا کی تاریخ میں کسی شخص کو اس طرح حفاظتی اقدام لیتے دیکھا ہے ؟
Dr. Danish (official)1,362,151 просмотров • 3 лет назад

Watch completely and listen carefully please 👇
Dr. Danish (official)59,169 просмотров • 4 месяцев назад

دنیا بھر کے 40 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے تقریباً ہزاروں کارکن، صحافی، ارکان پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کے مدافعین پر مشتمل گلوبل سُمُود فلوٹیلا (Global Sumud Flotilla) غزہ پہنچ چکے ہیں یہ فلوٹیلا 50 سے زائد کشتیوں پر مشتمل ہے، جو غزہ کی ناکہ بندی توڑنے اور انسانی امداد پہنچانے کے لیے پہنچی ہے!
Dr. Danish (official)90,381 просмотров • 9 месяцев назад

موصول ہونے والی ویڈیو کے مطابق، امریکی “بنکر بسٹر بم” نے ایران کی فردو نیوکلیئر تنصیب کو براہِ راست نشانہ بنایا۔ ویڈیو میں حملے کے مقام پر بم کے انٹری پوائنٹ کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، ! نوٹ ! ایران اور IAEA کے مطابق ایران کا جوہری پروگرام محفوظ ہے تو پھر بہت سارے ممالک اپنے بڑے بڑے پہاڑ توڑنے کےلیے اس بنکر بسٹر بم کی خدمات کی فرمائش امریکہ سےکریں گے😁
Dr. Danish (official)92,346 просмотров • 1 год назад

ایک بھارتی میجر کیا عمران خان کے بارے میں کہہ رہا ہے اس گفتگو میں عقلمندوں کے لیے بہت بڑا اشارہ ہے 👇
Dr. Danish (official)205,902 просмотров • 3 лет назад

بریکنگ نیوز ! آج میرے پروگرام میں فیاض الحسن چوہان نے ایک بڑا انکشاف کیا کہ عمران خان اور ریحام خان 7 محرم کو شادی کے بندھن میں بندھے یعنی 7محرم الحرام کو شادی ہوئی !شرعی طور پہ تو کوئی منع نہیں جتنا میرا علم ہے ؟لیکن مجھے اس بات پہ یقین نہیں آیا کہ ایک مسلمان کس طرح 7محرم الحرام کو شادی کرسکتا ہے جبکہ یہ تو بہت غم کا مہینہ ہے اور وہ بھی 7محرم الحرام! میں نے ریحام خان سے اسکی تصدیق چاہی تو انھوں نے Written اس بات کی تصدیق کردی ! چوہان نے کیا کہا سنیے
Dr. Danish (official)128,507 просмотров • 2 лет назад

پاکستانیوں کو اس وڈیو کو غور سے سننا چاہیے خاص کر گمراہ یوتھیوں کو انکے لیے مشعل راہ ہے 👇
Dr. Danish (official)113,740 просмотров • 3 лет назад

اس وڈیو کو مکمل سنیے سائرہ بانوں نے کڑوڑوں پاکستانیوں کی ترجمانی کی ہے
Dr. Danish (official)11,790 просмотров • 2 месяцев назад