
Dr. Israr Ahmad Official
@DrIsrarOfficial • 93,427 subscribers
Dr Israr Ahmed. A world renowned Islamic Scholar. Founder of Tanzeem e Islami & Anjuman Khuddam ul Quran. This Official account is managed by Shoba Samo Basr.
Shorts
Videos

تقوی کی پہچان کیسے ممکن ہے۔ متقی نظر آنا یا حلیہ ایسا بنا لینا تقوی نہیں ہے ۔۔۔ دکھاوا ہے۔ اصل متقی بننے کیلئے ایک لٹمس litmus ٹیسٹ اس کلپ میں بڑے آسان فہم انداز میں بیان کیا گیا ھے۔ یہ کلپ خو احتسابی کیلئے شیئر کیا ھے۔دوسروں کا ٹیسٹ کرنے کیلئے نہیں ۔۔۔ ! اس کلپ کو زیادہ سے زیادہ عام کریں۔ جزاکم اللہ اللہ ہمیں توفیق دے کہ ھم اپنے آپ کو متقی لوگوں میں شامل کرسکیں۔ آمین #drisrarahmad #Taqwa
Dr. Israr Ahmad Official199,884 次观看 • 3 年前