
DTE PUNJAB DSD
@DsdDte • 91,821 subscribers
Work For Education
Shorts
Videos

غیر ملکی جہازوں کے لیے پاکستان ایئرپورٹ سب سے محفوظ پارکنگ بن گئے 🇵🇰🇵🇰🥇
DTE PUNJAB DSD77,183 Aufrufe • vor 3 Monaten

یہ واقعہ آج کا ہے علاقہ 203 ر ب چھوٹا مانا والا جہاں پر یہ بوتلوں سے لدے ٹرک کا ایکسیڈنٹ ہوا اور ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر بھاگ گیا تو بعد میں ہماری عوام نے نظر بوتلوں پر پڑی ٹو ساری بوتلیں اٹھائی اور اپنے گھروں کو لے کر فرار ہو گئے۔ بحیثیت قوم ہم کہاں کھڑے ہیں ؟
DTE PUNJAB DSD256,061 Aufrufe • vor 2 Jahren

کیمیکل ملا دودھ چیک کرنے کا طریقہ۔ کوشش کریں سب چیک کر کے دودھ کا استعمال کریں ۔
DTE PUNJAB DSD211,540 Aufrufe • vor 1 Jahr

پاکستان میں مستقل سرکاری ملازمت کی پالیسی ختم کر دی گئی ہے
DTE PUNJAB DSD85,260 Aufrufe • vor 7 Monaten
6:30
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اساتذہ کے دورانِ تعلیم گاون پہننے کا پہلا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ۔😁😁😁
DTE PUNJAB DSD37,141 Aufrufe • vor 3 Monaten

لو جی IMF سے چلنے والے ملک میں گوجرانوالہ ریلوے اسٹیشن کے قریب بھیک مانگنے والوں نے اپنی والدہ کے 40ویں پر سوا کروڑ روپے خرچ کر دیے 12 ہزار مختلف ملک کے علاقوں میں رہنے والے بھیک مانگنے والوں کو تقریب میں دعوت دی گئی. تقریب میں مہمانوں کو صبح ناشتے میں سری پائے والدہ سری پائے پسند کرتی تھی. جبکہ شام کے کھانے میں اڑھائی سو بکرے کھانے میں۔ اور ان کے ساتھ نان چاول، گاجر سیب کا مربع اور تمام قسم کے مشروبات بھی پیش کیے گئے تمام مہمانوں کو مارکی لگا کر کرسیوں پر بٹھا کر کھانا دیا گیا۔ لگتا ہے اگلا قرضہ imf کی بجائے ادھر سے ہی مانگ لیا جائے 😉 #Pakistan #Islamabad
DTE PUNJAB DSD119,458 Aufrufe • vor 1 Jahr
