Noman Khan's banner
Noman Khan's profile picture

Noman Khan

@dtnoorkhan82,016 subscribers

‏‏‏‏‏‏‏‏‏انسان ہی انسان کا دشمن ہے.خدا کے لئے انسانیت کو سمجھو اور قدر کرو انسان کی.پاکستان میری جان پاکستان میرا فخر۔میرا صرف ایک اکائونٹ ہے @dtnoorkhan 🇵🇰

Shorts

السلام علیکم پاکستان 🚨سندھ کے اندر سے نئے صوبے بنانے کے حق میں آوازیں اٹھنا شروع🚨 سندھ کو چھوٹے صوبوں میں تقسیم کر دیا جائے تو اس سے عوامی نمائندگی بہتر انداز میں ہوگی ہم کوئی نئے ملک کا مطالبہ نہیں کر رہے صرف سندھ کے اندر نئے صوبے بنانے کا مطالبہ کر رہے ہیں سندھ کے قوم پرست سیاستدان قادر مگسی نے بھی نئے صوبوں کا مطالبہ کر دیا

24,189 Aufrufe

ملتان میں بھاگتی ہے دوبئی میں چپکتی ہے کیا یہ کھلا تضاد نہیں🤪 پی ٹی آئی میں سارے ردا چوہدری جیسے کردار کیوں ہوتے ہیں؟؟؟

291,591 Aufrufe

معزرت کے ساتھ 😂😂😂

معزرت کے ساتھ 😂😂😂

178,873 Aufrufe

پروفیسر محمود اخترلیکچرر ویمن یونیورسٹی باغ جس آزادی یا خودمختاری کا مطالبہ کالعدم بھارتی ایکشن کمیٹی کرتی ہے وہ مجھے ہرگز قبول نہیں اگر کبھی کشمیر خودمختار بھی ہو جائے تو میں ایسے کشمیر میں رہنے کے بجائے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ایک جھونپڑی بنا کر رہنا زیادہ پسند کروں گا اسی مؤقف کا اظہار مرحوم سردار خالد ابراہیم نے بھی کیا تھا ان کا کہنا تھا کہ اگر کبھی کشمیر خودمختار ہو گیا تو وہ کشمیر میں رہنے کے بجائے اسلام آباد ہجرت کر جائیں گے

12,085 Aufrufe

9 مئی کا مرکزی کردار نامزد ملزم فیصل جاوید کراچی میں پی پی پی کی سہولت کاری میں چھپا ہوا تھا آج منظر پر آگیا اسے گرفتار کون کرے گا؟؟؟ سندھ پولیس سے امید بلکل نا لگائیں #SindhRejectsPTI

68,573 Aufrufe

یار یہ تو آخر کر دی 🤣🤣🤣 #PakistanResponds #StopFakeEncounters

86,396 Aufrufe

پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے دہشتگردوں کے خلاف سوائے پی ٹی آئی + اسرائیل+ انڈیا + افغانستان پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ دشمن پاکستانیوں کی گھروں میں گھس کر ان کی ماؤں بہنوں کی عزتیں لوٹے کیونکہ عمران نیازی سمیت پی ٹی آئی والوں کی اپنی ماں بہنوں کی کوئی عزت نہیں اور وہ اپنی ماں بہنیں دشمنوں کو پیش کرتے رہتے ہیں

77,512 Aufrufe

عالمی دہشتگرد بی ایل اے اور اس کے سہولت کاروں کو جہنم واصل کرنے کا فیصلہ ہو گیا اب جو ان کو بچانے آئے گا پہلے وہ جہنم واصل کیا جائے گا #پاک_فوج_زندہ_باد

76,358 Aufrufe

السلام علیکم گزشتہ روز رینجرز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کرمنل پکڑا لیکن ایسے پیش کیا جیسے ظلم کیا۔جبکہ یہ نارمل روٹین ہے جبکہ کراچی کے حالات کا سب کو علم ہے اگر اسے عوام پکڑ لیتی تو شاید جلا دیتی یا تشدد سے ہلاک کر دیتی۔لیکن بغض فوج میں مبتلا لوگ انڈین زبان بولنے لگ جاتے ہیں

104,642 Aufrufe

بھارت تو نے کس قوم کو دھمکی دے دی دیکھ کتنی جگتیں لگا رہے ہیں 😂 #StopFakeEncounters #PakistanResponds

36,852 Aufrufe

اس حوصلے کو کیسے شکست دو گے؟؟؟😂

اس حوصلے کو کیسے شکست دو گے؟؟؟😂

16,893 Aufrufe

نیازی کے گھر مردوں کی قلت ہے؟؟؟ اس مائی کو بڑی ٹھرک ہے اخے ملک بند کرے گی رن D 😁 پچھلی بار حکومت نے گیلی کر دی تھی اس بار اس کی ہی بند کر دے گی بچہ باز عورت ہے یہ ٹھرکی مائی ریاست کو چاہیئے اسے فیض کے ساتھ بند کر دے دونوں کی سزا دوبالا ہو جائے گی

16,909 Aufrufe

پاکستان کی جیت کی گونج ہے الحمدللہ پاکستان کی جیت کا جشن منایا جا رہا ہے الحمدللہ بھارت کو عبرت ناک شکست دی اور بھارتی جنگی جنون کا غرور خاک کر دیا پاکستان نے 💪

25,581 Aufrufe

انڈیا کی دراندازی پاکستان کی جوابی کاروائی انڈیا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا پروگرام تو وڑ گیا انڈیا کا پاکستانیوں فخر کرو اپنی افواج پاکستان پر #PakistanArmy #COAS #PakistanRanger #DGISI #DGISPR

34,895 Aufrufe

Videos

dtnoorkhan's profile picture

اندازہ لگائیں

Noman Khan

103,961 Aufrufe • vor 2 Monaten

dtnoorkhan's profile picture

السلام علیکم پاکستان *پاکستان رینجرز سندھ کی کامیاب کاروائی مطلوب فتنہ الخوارج گرفتار* پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے *فتنہ الخوارج* سے تعلق رکھنے والے ایک مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گرفتار دہشتگرد ضلع سوات، خیبر پختونخوا کا رہائشی ہے اور ماضی میں *آئی ای ڈی دھماکوں* ، سرکاری تعلیمی اداروں اور پولیس چوکیوں کو نشانہ بنانے، تھانے پر حملے، سرکاری اسلحہ لوٹنے، عوامی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر *دہشت گردانہ* کارروائیوں میں ملوث رہا ہے دہشتگرد حالیہ عرصے میں بھی سوات میں مقامی افراد پر بھاری ہتھیاروں سے حملوں اور دہشتگردی کی دیگر سرگرمیوں میں ملوث رہا۔ کارروائیوں کے بعد وہ روپوشی اختیار کرکے کراچی منتقل ہوگیا تھا، جہاں وہ اپنے نیٹ ورک کو دوبارہ منظم کرنے کی کوشش کر رہا تھا گرفتار دہشتگرد کو مزید قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے پاکستان رینجرز سندھ دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لئے پرعزم ہے #محافظ_سندھ_رینجرز

Noman Khan

51,556 Aufrufe • vor 2 Monaten

dtnoorkhan's profile picture

تین اطراف سے لائن آف کنٹرول سے گھرا ہوا یہ ہے ضلع حویلی جہاں کے عوام نے 1965 سے لیکر اب تک بار بار جارحیت کا سامنا کیا یہاں کے بچے توپ کے گولوں کی گھن گھرج میں بڑے ہوتے ہیں یہاں کے بزرگ شاہد ہیں کہ کیسے اُڑی سے آنے والےبھارتی فوج کے لشکر کو شہر پونچھ تک نہیں جانے دیا گیا یہ حویلی کے لوگ ہیں انہیں معلوم ہے کہ ان کی چادر و چار دیواری کا اصل محافظ کون ہے پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے لیکر دیگوار تک اور بھیڈوری سے لیکر بھیڈی کی زرخیز مٹی تلک خورشید آباد یا ممتاز آباد ، کالا مولا ہو یا جلال آباد ، جبی سیداں ہو یا موٹاں والی حویلی کے لوگ سیاسی طور پر بیدار مغز ، باشعور ہیں وہ حاجی پیر کے اندرا گراونڈ کی داستانوں سے بھی واقف ہیں اور نیزہ پیر کے فاتحین کو بھی یاد رکھتے ہیں یہ یورپ اور مڈل ایسٹ میں بیٹھ کر ڈوگروں کےاکسانے پر کشمیریت کے جھوٹے منجن کو قبول کرتے ہیں اور نہ ہی انکے لئے بھارتی ایکشن کمیٹی کے مکر و فریب قابل قبول ہیں اہلیان حویلی نے انتخابی جلسوں سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ حویلی میں ووٹ کی جیت ہوگی جمہوریت جیتے گی نام نہاد لالچی ایکشن کمیٹی اور بھارتی بیانیہ حویلی والوں نے زمین بوس کردیا ہے مسلم ليگ کے نو عمر سیاست دان محسن عزیز اور پیپلزپارٹی کےفیصل راٹھور نے جمہوریت کا علم بلند کرکے سب کے دل جیت لئے ہیں شاباش بہادر کشمیروں شاباش ہے تمہیں

Noman Khan

11,804 Aufrufe • vor 26 Tagen