
Noman Khan
@dtnoorkhan • 82,348 subscribers
انسان ہی انسان کا دشمن ہے.خدا کے لئے انسانیت کو سمجھو اور قدر کرو انسان کی.پاکستان میری جان پاکستان میرا فخر۔میرا صرف ایک اکائونٹ ہے @dtnoorkhan 🇵🇰
Shorts
Videos

دین اسلام کے بدترین دشمنوں میں خارجی افغان طالبان ریجیم پہلے نمبر پر ہیں جنھوں نے دین اسلام کو اپنے ذاتی مقاصد ہم جنس پرستی منشیات فروشی اور عورت فروشی کے لئے استعمال کیا اور مسلسل کر رہے ہیں خارجی افغان طالبان رجیم مسجد کی حرمت پامال کرتے دیکھے جا سکتے ہیں اللہ کے گھر میں بچے پر بدترین تشدد
Noman Khan30,137 views • 1 day ago

پاکستان رینجرز سندھ کی بھتہ خوروں کے خلاف کامیاب کارروائی پاکستان رینجرز سندھ نےکراچی کے علاقے میوہ شاہ قبرستان سائیٹ ٹاؤن میں بھتہ خوروں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا گیا آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 بھتہ خور زخمی حالت میں جبکہ ایک ملزم کو بلا ضرب گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق لیاری گینگسٹر بلال پپو اور ماما یعقوب گروہ سے ہے ایک ملزم نے 2025 میں جہان آباد میں واقع منشیات کے اڈے پر کام شروع کیا اور بعد ازاں ماما یعقوب کے گروہ میں شامل ہوا اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ کباڑ مارکیٹ کے تاجروں سے بھتہ وصولی اور بھتہ نہ دینے پر خوف و ہراس پھیلانے کے لیے فائرنگ کی متعدد کارروائیوں میں ملوث ہے 10 ستمبر 2026 کو ملزم اپنے گرفتار ساتھی ملزم کے ہمراہ میراں ناکہ سے فرار ہوتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر ہوائی فائرنگ کرنے میں بھی ملوث ہے دوسرا ملزم بھتہ وصولی کے ساتھ ساتھ اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں بھی ملوث ہے تیسرا 2013 میں اسٹریٹ کرمنل گروہ میں شامل ہوا ملزم اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ بینکوں سے رقوم نکالنے والے افراد سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہونے کے ساتھ 2026 میں اپنے گرفتار ساتھی کے کہنے پر بھتہ وصولی گروہ میں شامل ہوا زخمی اور بلا ضرب گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں #محافظ_سندھ_رینجرز
Noman Khan110,498 views • 1 month ago

سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ ملوث فوجی آفیسر کے خلاف انکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز مورخہ 24اگست 2026 کو سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا فائرنگ کے واقعہ میں ملوث فوجی آفیسرکو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کرانکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے پاک فوج خوداحتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے پاک فوج میں خوداحتسابی کا ایک کڑا اور شفاف عمل اپنی روایت کے مطابق موجود ہےاور یہ عمل بغیر کسی تفریق کے مکمل کیا جاتا ہے پاک فوج کا خوداحتسابی کاعمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اورثبوتوں کی بنیادپر کام کرتا ہے جب بھی فوج میں قائم قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ مضبوط خوداحتسابی کاعمل بلاتفریق تیزی سے حرکت میں آتا ہے پاک فوج کے ڈسپلن اور اسی خوداحتسابی کے نظام کے تحت تمام قصورواروں کو قانونی ضابطے کا سامنا کرناپڑے گا
Noman Khan43,875 views • 2 months ago

یہ صاحب جو گاڑی سے اتر رہے ہیں انکا نام ہے فرحان غنی جو کہ سعید غنی عُرف بھائی جان کے چھوٹے بھائی ہیں موصوف کی اس کوالیفیکیشن کے علاوہ ایک اور کوالیفیکیشن یہ ہے کہ 6 یونین کاؤنسلز میں پولنگ اسٹیشنز پر قبضے کرکے ٹاؤن چیئرمین بنے ٹاؤن کی قسمت کو تو کچھ نا ہوا موصوف کی قسمت ایسی بدلی کہ تین سال میں کروڑوں کے اثاثے بنالئے فرحان غنی پر چنیسر گوٹھ سے لیکر لیاری اور ملیر میں ڈرگ مافیا سے تعلقات اور انکی سہولت کاری کے الزامات کا ایک الگ چیپڑ ہے موصوف آجکل جیل میں ہے اور انسداد دہشتگردی کے کیس بھگت رہا ہے یہ ہے کراچی میں پیپلز پارٹی کے امیت شاہ سعید غنی عرف بھائی جان کی کُل سیاست اور پیدا گیری یاد رہے سعید غنی عرف بھائی جان آجکل بلاول ہاؤس کراچی کے تمام مالی اخراجات بھی اٹھاتے ہیں 😎
Noman Khan46,992 views • 2 months ago

پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو چین آیا پاکستان کی مدد کے آیا ہے تو سعودیہ عرب آیا پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو ترکی آیا پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو آذربائیجان آیا ایران ہمارے دشمن ملکوں کی ہمارے خلاف مدد کرتا آرہا ہے 1979 سے ایران کی پراکسی پاکستان کا حال بھی عراق لیبیا شام یمن لبنان فلسطین جیسا کرنا تھا لیکن الحمدللہ رب العالمین پاک فوج کے ہوتے یہ ممکن نہیں آج بھی ایران بھارت کی کھل کر مدد کر رہا ہے
Noman Khan120,497 views • 7 months ago

افغان طالبان ریجیم کی جانب سے زنا بالجبر اور زیادتی کے واقعات افغانی لوگ پاکستان سے مدد کی اپیل کرنے لگے کابل افغانستان سے ایک افغانی شہری کی انتہائی دردناک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ حکومتِ پاکستان سے فوری مدد اور رحم کی اپیل کر رہا ہے شہری کے مطابق وہ اور ان کا خاندان وہاں شدید کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں نہ تو انہیں کھانے پینے کی بنیادی سہولیات میسر ہیں اور نہ ہی کوئی تحفظ حاصل ہے مزید برآں انہیں وہاں شدید ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے اور ان کی بیٹی کو زبردستی اٹھا کر لے جانے اور زیادتی کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ وہاں کے حالات انتہائی خراب ہیں افغان طالبان ریجیم کی جانب سے خواتین اور معصوم بچوں پر شدید ظلم و زیادتی کا سلسلہ جاری ہے اور انسانیت سوز رویہ اختیار کیا جا رہا ہے شہری حکومتِ پاکستان سے التجا کر رہا ہے کہ انہیں وہاں سے بحفاظت واپس نکالا جائے اور تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ ظالم افغان طالبان ریجیم سے اس کی عزت محفوظ ہو سکے
Noman Khan26,530 views • 1 month ago

آنکھیں کھولیں افغانستان کے لوگ جہاں جاتے ہیں نفرت اور شدت پسندی ساتھ لے کر جاتے ہیں
Noman Khan112,230 views • 9 months ago

السلام علیکم پاکستان *پاکستان رینجرز سندھ کی کامیاب کاروائی مطلوب فتنہ الخوارج گرفتار* پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے *فتنہ الخوارج* سے تعلق رکھنے والے ایک مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گرفتار دہشتگرد ضلع سوات، خیبر پختونخوا کا رہائشی ہے اور ماضی میں *آئی ای ڈی دھماکوں* ، سرکاری تعلیمی اداروں اور پولیس چوکیوں کو نشانہ بنانے، تھانے پر حملے، سرکاری اسلحہ لوٹنے، عوامی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر *دہشت گردانہ* کارروائیوں میں ملوث رہا ہے دہشتگرد حالیہ عرصے میں بھی سوات میں مقامی افراد پر بھاری ہتھیاروں سے حملوں اور دہشتگردی کی دیگر سرگرمیوں میں ملوث رہا۔ کارروائیوں کے بعد وہ روپوشی اختیار کرکے کراچی منتقل ہوگیا تھا، جہاں وہ اپنے نیٹ ورک کو دوبارہ منظم کرنے کی کوشش کر رہا تھا گرفتار دہشتگرد کو مزید قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے پاکستان رینجرز سندھ دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لئے پرعزم ہے #محافظ_سندھ_رینجرز
Noman Khan51,556 views • 4 months ago

افغان طالبان ریجیم کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے حملوں سے افغانستان میں بڑا نقصان ہوا ہے کابل نے جواب میں ڈرونز استعمال کیے لیکن وہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا اور اگر پاکستان راضی ہو تو امن مذاکرات کے لیے بھی تیار ہے ایسا لگتا ہے کہ بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان ریجیم کو اب کچھ ہوش آ گیا ہے اور وہ جنگ بندی کی درخواست کر رہی ہے #IndianTalibanRegime
Noman Khan67,497 views • 7 months ago

ہم کیوں کہتے ہیں کہ افغان نکالو پاکستان بچا لو صرف 12 دنوں میں ایران نے اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں 700 کے قریب افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے زیادہ تر افغانی ہیں صرف تہران میں 10,000 ڈرون پکڑے گئے تھے حکومت پاکستان افغان پناہ گزینوں کو نکالنے میں تیزی لائے اور انھوں نے جو غیر قانونی شناختی کارڈ بنا کر جائیدادیں خریدی ہیں ضبط کی جائیں
Noman Khan121,945 views • 1 year ago