
Noman Khan
@dtnoorkhan • 82,016 subscribers
انسان ہی انسان کا دشمن ہے.خدا کے لئے انسانیت کو سمجھو اور قدر کرو انسان کی.پاکستان میری جان پاکستان میرا فخر۔میرا صرف ایک اکائونٹ ہے @dtnoorkhan 🇵🇰
Shorts
Videos

سرحد یونیورسٹی میں فائرنگ کا واقعہ ملوث فوجی آفیسر کے خلاف انکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز مورخہ 24اگست 2026 کو سرحد یونیورسٹی کیمپس اسلام آباد میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا فائرنگ کے واقعہ میں ملوث فوجی آفیسرکو فوج کے ضابطہ اخلاق کے تحت تحویل میں لے کرانکوائری اور تادیبی کارروائی کاآغاز کردیا گیا ہے پاک فوج خوداحتسابی کے عمل پر یقین رکھتی ہے پاک فوج میں خوداحتسابی کا ایک کڑا اور شفاف عمل اپنی روایت کے مطابق موجود ہےاور یہ عمل بغیر کسی تفریق کے مکمل کیا جاتا ہے پاک فوج کا خوداحتسابی کاعمل الزامات کے بجائے ٹھوس شواہد اورثبوتوں کی بنیادپر کام کرتا ہے جب بھی فوج میں قائم قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے تو یہ مضبوط خوداحتسابی کاعمل بلاتفریق تیزی سے حرکت میں آتا ہے پاک فوج کے ڈسپلن اور اسی خوداحتسابی کے نظام کے تحت تمام قصورواروں کو قانونی ضابطے کا سامنا کرناپڑے گا
Noman Khan43,748 просмотров • 9 дней назад

یہ صاحب جو گاڑی سے اتر رہے ہیں انکا نام ہے فرحان غنی جو کہ سعید غنی عُرف بھائی جان کے چھوٹے بھائی ہیں موصوف کی اس کوالیفیکیشن کے علاوہ ایک اور کوالیفیکیشن یہ ہے کہ 6 یونین کاؤنسلز میں پولنگ اسٹیشنز پر قبضے کرکے ٹاؤن چیئرمین بنے ٹاؤن کی قسمت کو تو کچھ نا ہوا موصوف کی قسمت ایسی بدلی کہ تین سال میں کروڑوں کے اثاثے بنالئے فرحان غنی پر چنیسر گوٹھ سے لیکر لیاری اور ملیر میں ڈرگ مافیا سے تعلقات اور انکی سہولت کاری کے الزامات کا ایک الگ چیپڑ ہے موصوف آجکل جیل میں ہے اور انسداد دہشتگردی کے کیس بھگت رہا ہے یہ ہے کراچی میں پیپلز پارٹی کے امیت شاہ سعید غنی عرف بھائی جان کی کُل سیاست اور پیدا گیری یاد رہے سعید غنی عرف بھائی جان آجکل بلاول ہاؤس کراچی کے تمام مالی اخراجات بھی اٹھاتے ہیں 😎
Noman Khan46,910 просмотров • 15 дней назад

پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو چین آیا پاکستان کی مدد کے آیا ہے تو سعودیہ عرب آیا پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو ترکی آیا پاکستان کی مدد کے لئے آیا ہے تو آذربائیجان آیا ایران ہمارے دشمن ملکوں کی ہمارے خلاف مدد کرتا آرہا ہے 1979 سے ایران کی پراکسی پاکستان کا حال بھی عراق لیبیا شام یمن لبنان فلسطین جیسا کرنا تھا لیکن الحمدللہ رب العالمین پاک فوج کے ہوتے یہ ممکن نہیں آج بھی ایران بھارت کی کھل کر مدد کر رہا ہے
Noman Khan120,476 просмотров • 5 месяцев назад

السلام علیکم پاکستان *پاکستان رینجرز سندھ کی کامیاب کاروائی مطلوب فتنہ الخوارج گرفتار* پاکستان رینجرز سندھ نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں کارروائی کرتے ہوئے *فتنہ الخوارج* سے تعلق رکھنے والے ایک مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گرفتار دہشتگرد ضلع سوات، خیبر پختونخوا کا رہائشی ہے اور ماضی میں *آئی ای ڈی دھماکوں* ، سرکاری تعلیمی اداروں اور پولیس چوکیوں کو نشانہ بنانے، تھانے پر حملے، سرکاری اسلحہ لوٹنے، عوامی و سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے اور دیگر *دہشت گردانہ* کارروائیوں میں ملوث رہا ہے دہشتگرد حالیہ عرصے میں بھی سوات میں مقامی افراد پر بھاری ہتھیاروں سے حملوں اور دہشتگردی کی دیگر سرگرمیوں میں ملوث رہا۔ کارروائیوں کے بعد وہ روپوشی اختیار کرکے کراچی منتقل ہوگیا تھا، جہاں وہ اپنے نیٹ ورک کو دوبارہ منظم کرنے کی کوشش کر رہا تھا گرفتار دہشتگرد کو مزید قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ ادارے کے حوالے کر دیا گیا ہے پاکستان رینجرز سندھ دہشتگردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام کے لئے پرعزم ہے #محافظ_سندھ_رینجرز
Noman Khan51,556 просмотров • 2 месяцев назад

آنکھیں کھولیں افغانستان کے لوگ جہاں جاتے ہیں نفرت اور شدت پسندی ساتھ لے کر جاتے ہیں
Noman Khan111,946 просмотров • 8 месяцев назад

افغان طالبان ریجیم کے ترجمان کے مطابق پاکستان کے حملوں سے افغانستان میں بڑا نقصان ہوا ہے کابل نے جواب میں ڈرونز استعمال کیے لیکن وہ کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا اور اگر پاکستان راضی ہو تو امن مذاکرات کے لیے بھی تیار ہے ایسا لگتا ہے کہ بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان ریجیم کو اب کچھ ہوش آ گیا ہے اور وہ جنگ بندی کی درخواست کر رہی ہے #IndianTalibanRegime
Noman Khan67,483 просмотров • 5 месяцев назад

ہم کیوں کہتے ہیں کہ افغان نکالو پاکستان بچا لو صرف 12 دنوں میں ایران نے اسرائیل کے لئے جاسوسی کے الزام میں 700 کے قریب افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں سے زیادہ تر افغانی ہیں صرف تہران میں 10,000 ڈرون پکڑے گئے تھے حکومت پاکستان افغان پناہ گزینوں کو نکالنے میں تیزی لائے اور انھوں نے جو غیر قانونی شناختی کارڈ بنا کر جائیدادیں خریدی ہیں ضبط کی جائیں
Noman Khan121,945 просмотров • 1 год назад

ٹی ٹی پی کا نیا رخ ٹی ٹی اے کے خلاف اعلانِ جنگ دوحہ معاہدے کے بعد منظرنامہ بدل گیا ٹی ٹی پی نے افغان طالبان سے بغاوت کر دی اب ہمارے راستے ٹی ٹی اے سے الگ ہو گئے اگر وہ پاکستان مخالف جہادسے پیچھے ہٹے تو کابل بھی ہمارا ہدف ہوگا ٹی ٹی پی کی یہ دھمکی نہ صرف افغان طالبان حکومت کے لیے چیلنج ہے بلکہ پورے خطے میں نئی خونریز لہر کی پیش گوئی کر رہی ہے طالبان جنہیں کبھی برادر کہا جاتا تھا اب اگلا نشانہ بن سکتے ہیں #DogsOfDovalTTA
Noman Khan90,477 просмотров • 10 месяцев назад

تین اطراف سے لائن آف کنٹرول سے گھرا ہوا یہ ہے ضلع حویلی جہاں کے عوام نے 1965 سے لیکر اب تک بار بار جارحیت کا سامنا کیا یہاں کے بچے توپ کے گولوں کی گھن گھرج میں بڑے ہوتے ہیں یہاں کے بزرگ شاہد ہیں کہ کیسے اُڑی سے آنے والےبھارتی فوج کے لشکر کو شہر پونچھ تک نہیں جانے دیا گیا یہ حویلی کے لوگ ہیں انہیں معلوم ہے کہ ان کی چادر و چار دیواری کا اصل محافظ کون ہے پیر پنجال کے پہاڑی سلسلے لیکر دیگوار تک اور بھیڈوری سے لیکر بھیڈی کی زرخیز مٹی تلک خورشید آباد یا ممتاز آباد ، کالا مولا ہو یا جلال آباد ، جبی سیداں ہو یا موٹاں والی حویلی کے لوگ سیاسی طور پر بیدار مغز ، باشعور ہیں وہ حاجی پیر کے اندرا گراونڈ کی داستانوں سے بھی واقف ہیں اور نیزہ پیر کے فاتحین کو بھی یاد رکھتے ہیں یہ یورپ اور مڈل ایسٹ میں بیٹھ کر ڈوگروں کےاکسانے پر کشمیریت کے جھوٹے منجن کو قبول کرتے ہیں اور نہ ہی انکے لئے بھارتی ایکشن کمیٹی کے مکر و فریب قابل قبول ہیں اہلیان حویلی نے انتخابی جلسوں سے یہ ثابت کر دیا ہے کہ حویلی میں ووٹ کی جیت ہوگی جمہوریت جیتے گی نام نہاد لالچی ایکشن کمیٹی اور بھارتی بیانیہ حویلی والوں نے زمین بوس کردیا ہے مسلم ليگ کے نو عمر سیاست دان محسن عزیز اور پیپلزپارٹی کےفیصل راٹھور نے جمہوریت کا علم بلند کرکے سب کے دل جیت لئے ہیں شاباش بہادر کشمیروں شاباش ہے تمہیں
Noman Khan11,804 просмотров • 26 дней назад