
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰
@Dukhtar_B • 23,987 subscribers
A Pashtun girl from a tribal area of #Balochistan.Working for the peace and prosperity of my land. #Chaman #Quetta
Shorts
Videos
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ابھی زیارت پولیس کے شہداء کو بے دردی سے قتل کرنے کی ویڈیو دیکھی۔ اس میں افغان مہاجرین کا لہجہ صاف جھلکتا ہے۔ تمام دہشت گردوں کا لہجہ طالبان سے زیادہ افغان عسکر جیسا ہے ۔ یہی وہ لہجہ ہے جو اکثر افغان مہاجرین بولتے ہیں۔ یہ وہ لہجہ ہے جو ایک افغان اگر پاکستان میں چند سال بھی رہ لے تو کچھ حد تک لہجہ بدل جاتا ہے، مگر بعض الفاظ پھر بھی وہی قندھار والے رہتے ہیں۔ اب بھی کیا ان افغان مہاجرین کو نہیں نکالا جائے گا؟ آخر ہم کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں؟ کب تک ان دہشتگردوں اور سانپوں کو نکال باہر کرو گے؟ اور چھوڑیں افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے ٹھاکوں کے خلاف ائیر سٹراکس کیوں نہیں ہوتے ۔؟ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰30,253 görüntüleme • 4 gün önce

ظفر زہری کے ساتھ صبح و شام موجود ہونے والے گارڈ عرف دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے زراب کا ممبر حسن مینگل ۔۔۔ بلوچستان اسمبلی سے لیکر، مختلف اہم ترین مقامات پر موجود رہا ہے ۔ ہماری انٹیلیجنس آپکی سوچ سے زیادہ خبردار ہے ۔ اپکو کیا لگا کہ یوں ہی دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے دہشتگردوں کو اپنے ساتھ لیکر گھومتے رہو گے اور کسی کو کچھ خبر نہیں ہونگی ؟ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰92,460 görüntüleme • 15 gün önce

آج سے چار دن پہلے ہم نے جن دہشتگردوں کی نشان دہی کی تھی۔ کل یہی دہشتگرد شفیق مینگل کے گھر پر حملے میں ملوث تھے ۔ یہ گروہ سر عام دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کو سپورٹ کرتے ہے ۔ پیچھلے دس سالوں سے یہ دہشتگردوں کا گروہ اختر مینگل کے گھر میں رہائش پذیر ہے ۔ یہ اختر مینگل کے بیٹے گرگین مینگل کے اہم ترین ساتھی ہے ۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰59,138 görüntüleme • 10 gün önce

زیارت پولیس کے شہداء کو غیرت مند پشتونوں نے پاکستان کے سبز ہلالی پرچم میں زیارت میں سپردِ خاک کر دیا۔ اس تدفین میں نہ اختر مینگل آئے، نہ محمود خان اچکزئی، اور نہ ہی محسن داوڑ۔ جانتے ہیں کیوں؟ کیونکہ کچھ قوم پرست کوئٹہ میں شہداء کی قربانیوں پر سیاست اور پروپیگنڈا کرنے میں زیادہ مصروف ہے۔ کچھ شہداء کی لاشوں کو فریزر میں رکھ کر ان کی لاشوں پر سیاست کر کے ان کی شہادت کی بے حرمتی کرنے میں مصروف تھے۔ شہداء کی لاشیں لے کر بارڈر کو اسمگلنگ کے لیے کھلوانا ہے ۔ یہ قوم پرست شہداء کے سینوں پر سجے سبز ہلالی پرچم سے اتنی نفرت کیوں کرتے ہیں؟ شاید اس لیے کہ یہ ان کے بیانیے کو زمین بوس کر دیتا ہے۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰21,310 görüntüleme • 4 gün önce

جب پشتون قوم نے ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف احتجاج شروع کیا تب اسی پشتون قوم کے پاس کوئی بلوچ سردار نہیں بیٹھا۔۔۔ ایک بلوچ وزیر اعلی اور وزیر داخلہ ہے جو اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں کہ پشتون کے حق میں وہ فیصلے ہو کہ انکی زمین پر امن آئے۔۔۔ سردار اختر مینگل اور باقی نام نہاد کو ایسے احتجاج میں کوئی دلچسپی نہیں کیونکہ یہ احتجاج ان پولیس افسران کے لئے ہورہا ہے جنکو دہشتگرد تنظیم بی ایل اے و ٹی ٹی پی نے بے دردی سے شیہد کیا ۔۔
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰25,767 görüntüleme • 8 gün önce

ہمارے زیارت کے پولیس افسران کو پہلے زندگی کے آخری لمحوں تک بدترین اذیت دے کر شہید کیا گیا۔ دہشت گرد تنظیموں بی ایل اے اور ٹی ٹی پی نے ان کے چہروں پر تیزاب تک پھینکا۔ کیا یہ ظلم کافی نہیں تھا؟ اب شہداء کی میتیں گزشتہ ایک ہفتے سے سرِعام احتجاج میں رکھی گئی ہیں، جن پر مسلسل برف ڈالی جا رہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک میت اس قدر متاثر ہو چکی ہے کہ اس کا گوشت گل سڑ گیا ہے اور جسم بری طرح خراب ہو چکا ہے۔ صرف ہڈی بچ گئی ہے ۔💔 خدارا، ان شہداء کی میتوں کو عزت و احترام کے ساتھ سپردِ خاک کر دیں۔ احتجاج کرنا آپ کا حق ہے، مگر اللہ کے واسطے شہداء کو موت کے بعد بھی اذیت نہ دیں۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰16,532 görüntüleme • 5 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

یہ وہ ڈاکٹر خاتون ہیں جن پر آج صبح ایک وحشی شخص نے تیزاب سے بھری ہوئی بوتل پھینک دی۔ تیزاب اس قدر خطرناک تھا کہ خاتون کی چادر تک جل گئی۔ اس افسوسناک واقعے کے چند ہی گھنٹوں بعد پولیس نے ملزم کا سراغ لگا لیا۔ گرفتاری کی کوشش کے دوران ملزم نے سرنڈر کرنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ شکریہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی۔ آج آپ نے ثابت کر دیا کہ بلوچستان کی بیٹیوں کے خلاف جرائم کرنے والوں کو قانون کے مطابق بروقت اور عبرتناک انجام تک پہنچایا جا سکتا ہے۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰112,944 görüntüleme • 1 ay önce

ملیں محمود خان اچکزئی سے جو کچھ سال پہلے پاکستان کے دشمن افغانستان کے پولیس کے چیف رازق خان اچکزئی کے اہم ترین ساتھی و سہولت کار رہے ہیں۔۔۔ آج یہی محمود خان اچکزئی کہتا ہے کہ بلوچستان کے حالات خراب ہے ۔چاچا تم ہی تو پہلے ناسور تھے جس نے این ڈی ایس سے دو بلیک لینڈ کروزر لیکر بلوچستان کے حالات خراب کرنے کی کوشش کی ۔ یہی محمود خان اچکزئی بذات خود افغانستان جاکر رازق اچکزئی جیسوں سے ملاقات کرتا رہا ہے ۔یہی محمود خان اچکزئی ہے جو این ڈی ایس و را کے زور پر لر و بر پشتون کا نعرہ بلند کرتارہا ہے ۔ دوسروں پر الزام لگانے سے پہلے سب پہلے اپنے ضمیر میں ضرور دیکھیں۔۔۔۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰17,273 görüntüleme • 11 gün önce

دشمن ایک طرف ہمیں مار رہا ہے ہماری زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے تو دوسری طرف پروپیگنڈہ کر کہ ہمارے اپنوں کو سیکیورٹی کے خلاف کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میں اپکا وزیر اعلی ہو ،میں آپ سے میں سے ہو ۔۔ ہم اکٹھا بیٹھ کر اس مسئلے کا حل نکالے گے ۔ یہ ہوتا ہے صوبے کا سربراہ جو اپنی عوام کے پاس جاکر انکے دکھ و درد میں شریک ہو انکے ساتھ بیٹھ کر دشمن کو جواب دیں۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰16,299 görüntüleme • 12 gün önce
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

دہشتگرد تنظیم بی ایل اے کے کیمپوں میں بلوچ نوجوانوں کو غیر اخلاقی اور نازیبا حرکات پر مجبور کر کے ان کی ویڈیوز بنائی جاتی ہیں تاکہ بعد میں انہیں بلیک میل کیا جا سکے۔ یہی عمل ماضی میں ٹی ٹی پی کے دہشتگرد کیمپوں میں ہوتا تھا، اور اب یہی طریقہ کار بی ایل اے نے اپنا رکھا ہے۔ یاد رہے، ویڈیو میں موجود سفیان کرد کو پہلے برین واش کیا گیا، پھر ان کاموں پر مجبور کیا گیا، اور بالآخر اسے دہشتگرد تنظیم بی ایل اے میں شامل ہونے پر مجبور کیا گیا۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰233,679 görüntüleme • 9 ay önce

اس ویڈیو کو دیکھیں۔۔ دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا دہشت گرد باقی نوجوانوں کو پہاڑوں پر کیمپ لے گیا۔ اگر سرویلنس کیمروں میں دیکھا جائے تو یہ صاف بی ایل اے کا کیمپ لگ رہا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کوئی ایئر اسٹرائیک کر دیں، پھر کہتے ہیں "دیکھو، کیسے حملہ کر دیا ہم پر ۔۔ آخر ہم بلوچستان کے لوگ بلوچستان میں جاری اس شورش کی نوعیت کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں؟ یہ دہشتگرد ہمیں ڈھال بنا کر استعمال کرتے ہے ۔خود تو انکی زندگیاں برباد ہے باقی نوجوانوں کو بھی تباہ کر رہے ہیں۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰27,347 görüntüleme • 27 gün önce

بلوچ خواتین کو ماہرنگ غفار نے ایسا برین واش کیا کہ یہی خواتین بعد میں ماہرنگ کے جلسوں میں دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کے جھنڈے لے کر نظر آئیں۔ صرف ایک سال کے اندر یہی خواتین مبینہ طور پر دہشت گرد تنظیم بی ایل اے کا حصہ بن گئیں۔ یہ نام نہاد انسانی حقوق کے محافظوں کو یہ سب کیوں نظر نہیں آیا؟ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰18,813 görüntüleme • 21 gün önce

ملیں دہشت گرد تنظیم بی ایل ایف کے بانی اللہ نذر سے، جو ایک وقت میں آدھا وقت پہاڑوں میں رہتا تھا اور باقی وقت کوئٹہ کے میڈیکل کالج میں، ماہرنگ کی طرح، نام نہاد ایکٹوسٹ بنا پھرتا تھا۔ جب اللہ نذر کو ثبوتوں کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا تو وہی نام نہاد ٹولہ، جو آج ماہرنگ کے حق میں بول رہا ہے، اُس وقت بھی یہی کہتا رہا کہ اسے کیوں گرفتار کیا گیا۔ یہاں تک کہ اُس وقت کے جج نے بھی اللہ نذر کے حق میں فیصلہ دیا۔ جیل جانے سے پہلے بھی اور بعد میں بھی وہ "پاکستان مردہ باد" کے نعرے لگاتا رہا۔ جب وہ جیل سے رہا ہوا تو فوراً بلوچستان کے پہاڑوں کا رخ کیا، پھر افغانستان چلا گیا، جہاں سے بلوچستان میں حملوں کی منصوبہ بندی اور کارروائیاں کرواتا رہا۔ آج اگر اللہ نذر جیل میں قید ہوتا تو شاید بلوچستان کی تاریخ کچھ اور ہوتی، اور شاید آج بلوچستان میں امن ہوتا۔ بی ایل ایف نام کی دہشتگرد تنظیم ہی نا ہوتی۔۔۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰16,739 görüntüleme • 20 gün önce

"ماہ نور آپ سب کی بیٹی ہے، مگر میں نے اسے اپنا بیٹا بنایا ہے۔" وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی آج وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آغا خان اسپتال میں ڈاکٹر ماہ نور کی عیادت کی اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ ماہ نور کے خاندان نے حکومت اور ریاست کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں ان کی بچی کو تنہا نہیں چھوڑا گیا۔ ریاست نے ایک شفیق والد کی طرح نہ صرف اس کے علاج کے بہترین انتظامات کیے بلکہ اس پر ظلم کرنے والے مجرم کو بھی فوری انجام تک پہنچایا۔ امید ہے اب ہر پروپیگنڈہ کرنے والے کو جواب مل گیا ہیں۔ الحمدللہ، آج ڈاکٹر ماہ نور کی حالت بہتر ہے اور پوری قوم ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا گو ہے۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰30,218 görüntüleme • 1 ay önce

وہ سوئی جس نے پورے پاکستان کو گیس دیکر روشن کیا، وہ سوئی جو عرصے تک سردار کی غلامی میں رہی، آج اسی سوئی کی ہر گلی اور ہر محلے میں گیس کی سپلائی بحال ہو رہی ہے۔یہ صرف مجودہ حکومت کی محنت سے ہی ممکن ہوا ہے ۔بلوچ قوم کا پیسہ بلوچ قوم پر ہی لگ رہا ہے یاد رہے یہ وہی سوئی ہے جس کی گیس کی رائلٹی کھا کر ایک سردار اسی بگٹی قوم کی پسماندگی پر ساٹھ سال تک پروپیگنڈا کر کے انکو پہاڑوں پر بیجتے رہا۔ #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰60,029 görüntüleme • 4 ay önce

میں نے بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ہر گلی اور ہر محلے میں یوں سرکاری افسران کو اسکولوں میں بچوں کے داخلے کی مہم چلاتے دیکھ رہی ہو ۔ صرف موجودہ حکومت کے دو سال میں تین ہزار سے زائد اسکول کھولے جا چکے ہیں۔ اب ہر گلی اور ہر محلے سے بچوں کو سرکاری اسکولوں میں داخل کر کے انہیں مفت تعلیم اور مفت کتابیں فراہم کی جا رہی ہیں۔ شکریہ حکومتِ بلوچستان شکریہ وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی #Balochistan
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰42,317 görüntüleme • 4 ay önce

جس ڈیرہ بگٹی کی سرزمین پر ایک وقت میں اکبر بگٹی نے بغاوت کا اعلان کیا تھا،آج بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک چیف کی دستار بندی کا آغاز پاکستان کے قومی ترانے سے کیا گیا۔ ✌️🇵🇰 الحمدللہ، وہ خود تو پاکستان کے ساتھ تھا ہی،اپنے ساتھ ساتھ بلوچ قوم کی سب سے بڑے قبیلے کو بھی محبِ وطن بنا گیا۔ پاکستان زندہ آباد بلوچستان پائندہ آباد #Balochistan #چیف_آف_بگٹی_سرفرازبگٹی
Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰47,223 görüntüleme • 6 ay önce